1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بکرا عید کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 جنوری 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ریٹ تیرے سن کے میں حیران ہو گیا
    قصائی کی فیس پوچھی تو پریشان ہو گیا
    تیری قربانی تو عید کو ہو گی بکرے میاں
    میں تو مگر عید سے پہلے قربان ہو گیا
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُسے نہ بکرا، نہ دنُبہ، نہ اونٹ ملا کوئی
    کِیا وہ کام کہ جس میں تھی اُس کو آسانی
    نماز چھوڑ کے وہ اپنی ٰ جاب ٰ پر پہنچا
    بروزِ عید یہی تھی بس اُسکی قربانی​
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
    ختم شُد
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی !

    لگتا ہے کافی بوریت ہے زندگی میں ۔۔ ہے نا ؟؟؟
     
  5. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    مزید کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    طارق جی،!!!!
    موقع کی مناسبت سے کیا خوب لڑی ڈھونڈ کر لائے ھو،!!!!!


    دوست کو بھی چاھئے اپنے جیسا ایک بکرا
    منڈی لینے پہنچے، ھم قربانی کا ایک بکرا

    ایک بالکل وھی جو کل اپنے لئے خریدا تھا
    وہاں پر دیکھا کچھ دیکھا بھالا سا ایک بکرا

    گھر پر تو اسے صبح ھی باندھ کر آیا تھا
    کیسے وہ فلمی ڈبل رول ھوگیا ایک بکرا

    دانت دیکھے کھال دیکھی، بال بھی دیکھے
    رنگ بھی دیکھا، بالکل اپنے جیسا ایک بکرا

    حیران تو تھا دام تو اس نے بہت سستا لگایا
    اپنے گھرجیسا مگر سستا طے ھوا ایک بکرا

    گھر پر دوست کے جو چھوڑ آئے اس بکرے کو
    اپنے گھر جو دیکھا وہاں نہ پایا اپنا ایک بکرا​
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    چاروں طرف دیکھو، باغ میں لگے پھرنے بکرے
    داڑھی میں کچھ بن داڑھی لگے میمنے بکرے

    اپنی کھال میں رھتے نہیں اب یہ عالم ھے
    کھال ایک دوسرے کی وہ لگے کھینچنے بکرے​

    گھاس پھوس سے، کبھی کرلیتے تھے گزارا
    اب دل بھرتا نہیں، بوٹیاں لگے نوچنے بکرے

    گریبان میں اپنے وہ، جھانکتے نہیں کبھی
    دوسروں کے بال کی کھال لگے دیکھنے بکرے​

    کب تک چلتی ان کی، اجارہ داری بے پرکی
    قصائی کو دیکھ کر، دیکھو لگے اچھلنے بکرے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سید بھائی ۔
    آپ نے تو پوری بکرا منڈی سجائی ہوئی ہے :hasna: :hasna: :hasna:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی،!!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بکرا عید کے لطیفے

    اب پھر سے وہی موسم ہے، عید قرباں آرہی ہے، وہی دستور بھی ہے، بکرے بھی ہیں، کچھ تگڑے ہیں کچھ مسکین بھی،!!!لیکن مہنگائی نے کمر ایسی توڑ دی ہے کہ کسی میں وہ ہمت و سکت نہیں کہ کسی کے گھنگرو ہی خرید لیں،!!!

    لوگوں میں خریدنے کی وہ سکت نہیں
    جیب خالی ہیں سب کی وہ وقعت نہیں

    دور سے ہی دیکھ لیں، کافی ہے دلربا کو
    پاس ان کے ہم جائیں اتنی وہ جرت نہیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بکرا عید کے لطیفے

    واہ جی واہ سید انکل کمال لکھا ہے :wow: :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں