1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑوں کی باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏20 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    دوستو۔۔! کیسے ہوسب کے سب؟
    آج جس لڑی کی ابتدا ہو رہی ہے اس میں بڑوں کی باتیں اور نصیحتیں ہم شیئر کریںگے

    -------------
    مفتی نظام الدین شامزئی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے.
    جس طرح پیشاب سے وضو نہیں ہو سکتا ، پاخانے سے طہارت نہیں ہو سکتی بلکل اسی طرح جمہوریت سے اسلام نافذ نہیں کیا جا سکتا اگر ہمیں حقیقی اسلام نافذ کرنا ہے تو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا طریقہ اختیار کرنا ہو گا.....
    تب ہی ملک میں شریعت نافذ ہو سکتی ہے-​


     
  2. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    "الله کی کسی نعمت کا شُکر ادا کرنے کی توفیق ہونا بذات خود ایک نعمت ہے۔"

    امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ

     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جمہوریت اسلامی نظام نہیں ؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اسلامی نظام کا نام ہے
    "خلافت"
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خلافت میں اقتدار کیسے شیئر ہوتا ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    خلافت کے ضابطہ پر ایک طویل مباحثہ ہے جسے تفصیل سے پڑھ کر کسی دن شیئر کردینگے انشاءاللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ انتظار رہے گا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں