1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچے بیس ہی اچھے

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏18 جون 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [fv]10150867582700919[/fv]
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچے بیس ہی اچھے

    بچے ماں باپ کی تصویر ہیں۔ ان کی پرورش، تعلیم و تربیت ہر ماں باپ کی ذمہ داری ہے۔ ہر بچہ پوری توجہ مانگتا ہے۔ ماں باپ کی عدم توجہ سے بچے کی شخصیت میں کمی رہ جاتی ہے۔ اس لئے بچے اتنے ہی بہتر ہیں جنھیں آپ مناسب وقت دے سکیں۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچے بیس ہی اچھے

    [​IMG]
    اب گنتی کریں کہ کتنے بچے ہیں اور کیسے بچے ہیں
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچے بیس ہی اچھے

    انگلش میں کہتے ہیں نو کمنٹس اور اردو میں کہیں گے میں تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔۔۔۔
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچے بیس ہی اچھے

    بچے اللہ کی نعمت ہیں ، جانے کیسے لوگ اللہ تعالی کی نعمت سے انکار کرتے ہیں یا پھر اسے گراں سمجھتے ہوئے مختلف توجیہات پیش کرتے ہیں ، کیا بچوں سے بڑی نعمت کوئی ہو سکتی ہے ؟ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ہمارئ ایمان کی کمزوریاں ہمیں‌ مختلف توجیہات بنانے پر مجبور کرتی ہیں ، تربیت یقینا ماں باپ کی سب سے اہم ذمہ داری ہے ، اور معاشی مجبوریوں کے باوجود تاریخ میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کی بہترین تربیت کی ۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچے بیس ہی اچھے

    شاباش بیٹا اچھا لکھا ہے
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بچے بیس ہی اچھے

    بھائی کھوکھر صاحب:
    آپ نے خود سے سوال سوچ کے جواب بھی دے دیا۔ واہ جی واہ۔

    موضوع ہے بچے بیس 20 ہی اچھے!
    اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو اس بارے میں اپنی رائے دیں!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں