1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچی کچی ہےجو یا رب وہ ایک سی گزرے ۔ شفیق رائےپوری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏22 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بچی کچی ہےجو یا رب وہ ایک سی گزرے
    ثناء رحمت عالم میں زندگی گزرے

    لگا رہوں میں تمہاری ثناء و مدحت میں
    " تمہاری یاد میں آقا یہ زندگی گزرے"

    مرے حضور کے جیسا کوئی نہیں گزرا
    مرے حضور سے پہلے بہت نبی گزرے

    تصورات میں یوں تو گزر ہوا ہے بہت
    حضور آپ کے در سے یہ جسم بھی گزرے

    کمال تھا تن انور کے ساتھ نوری سفر
    پلک جھپکتے ہی افلاک سے نبی گزرے

    در نبی ہے یہاں بے خودی نہیں چلتی
    پکڑ کے ہوش کا دامن ہر امتی گزرے

    کھلے ہیں گنبد بے در کے در شب اسری
    وہاں سے جب مرے آقا مرے نبی گزرے

    شفیق رائےپوری
     
    پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں