1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچھڑنے اور جدائی میں زرا سا فرق ہوتا ہے

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمود رضا, ‏14 نومبر 2007۔

  1. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بچھڑنے اور جدائی میں زرا سا فرق ہوتا ہے

    جدا ہو کر کسی سے پھر کوئی نہیں ملتا
    بچھڑ جائیں تو ملنے کا کوئی امکان رہتا ہے

    جدا ہو کر کسی کی یاد دل میں رہ نہیں سکتی
    بچھڑ جائیں تو دل میں اک دیا جلتا ہی رہتا ہے

    جدا ہو کر کسی کا پیار دل میں رہ نہیں سکتا
    بچھڑ جائیں تو دل میں بس اُسی کا پیار رہتا ہے

    تو پھر اے ہم سخن میرا فیصلہ سُن ملے
    مجھے تم سے بچھڑنا ہے جدا تم سے نہیں ہونا​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑنے اور جدائی میں زرا سا فرق ہوتا ہے
    جدا ہو کر کسی سے پھر کوئی نہیں ملتا
    بچھڑ جائیں تو ملنے کا کوئی امکان رہتا ہے
    جدا ہو کر کسی کی یاد دل میں رہ نہیں سکتی
    بچھڑ جائیں تو دل میں اک دیا جلتا ہی رہتا ہے
    جدا ہو کر کسی کا پیار دل میں رہ نہیں سکتا
    بچھڑ جائیں تو دل میں بس اُسی کا پیار رہتا ہے
    تو پھر اے ہم سخن میرا فیصلہ سُن ملے
    مجھے تم سے بچھڑنا ہے جدا تم سے نہیں ہونا
    ------------------------------------------------------------------------

    محمود بھائی !
    یہ کلام اسطرح آزاد شاعری کے طرز پر زیادہ اچھا نہیں لگتا ؟؟
     
  3. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی میں آپ کی بات سمجھا نہیں
    ذرا وضاحت فرمائیں گے آپ ۔
    شکریہ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی ۔ یہ باقاعدہ قافیہ ردیف والی غزل نہ تھی ۔
    بلکہ میرے خیال میں یہ آزاد نظم تھی ۔ آزاد شاعری تھی۔
    آزاد شاعری وہ ہوتی ہے جس میں اشعار کے وزن، ردیف اور قافیہ کا ملنا ضروری نہیں ہوتا۔ بلکہ اصل جذبات کا اظہارمقصود ہوتا ہے۔ سو وہ کسی بھی طرح کر دیا جاتا ہے۔

    اس بارے میں مزید معلومات واصف بھائی سے مل سکتی ہیں۔
     
  5. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لیکن نظم بہت اچھی لکھی گئی ہے :yes:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھی کوشش ھے آپ کی ، بہت خوب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں