1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بچپن کا زمانہ ہوتا تھا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏19 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    بچپن کا زمانہ ہوتا تھا
    خوشیوں کا خزانہ ہوتا تھا
    چاہت چاند کو پانے کی
    دل تتلی کا دیوانہ ہوتا تھا
    رونے کی وجہ نا ہوتی تھی
    ہنسنے کا بہانہ ہوتا تھا
    خبر نا تھی کچھ صبح کی
    نا شاموں کا ٹھکانہ ہوتا تھا
    دادی کی کہانی ہوتی تھی
    پریوں کا فسانہ ہوتا تھا
    پیڑوں کی شاخوں کو چھوتے تھے
    مٹی کا کھلونا ہوتا تھا
    غم کی زبان نا ہوتی تھی
    نا زخموں کا پیمانہ ہوتا تھا
    بارش میں کاغذ کی کشتی
    ہر موسم سہانا ہوتا تھا
    وہ کھیل وہ ساتھی ہوتے تھے
    ہر رشتہ نبھانا ہوتا تھا۔۔
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔
    میں آپ کی اجازت کے بغیر ہی اپنی فیس بک پر پوسٹ کررہاہوں۔۔۔

    آہو جی۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    کردیں بھائی جی۔۔
    میری کون سا پرسنل ہے ۔۔ایسے ہی پڑھی تھی تو یہاں شئیر کردی۔۔
    کیونکہ مجھے بھی بچپن کے دن بہت یاد آرہے تھے:cry:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے واقعی پوسٹ کی تو بہت پسندیدگی کے پیغامات موصول ہوئے۔

    شکریہ
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن کی یادیں

    امی کی گود اور ابو کے کندھے
    نہ روزگار کی سوچ نہ زندگی کے پنگے
    نہ کل کی فکر نہ مستقبل کے سپنے

    لیکن --!!!

    اب کل کی ہے فکر اور ادهورے ہیں سپنے
    مڑ کر دیکهو تو بہت دور ہیں اپنے --------

    منزلوں کو ڈھونڈتے ہوئے کہاں کهوگئے ہم ؟
    کیوں اتنی جلدی بڑے ہوگئے ہم ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں