1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بٹ صاحب کا مقابلہ

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏20 دسمبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئے کھلنے والے ہوٹل کی انتظامیہ نے عوام کی توجہ مبذول کرنے کے لیے اعلان کیا کہ جو شخص 100 روٹیاں ایک ہی دفعہ کھائے گا۔ اسے 10 ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا۔
    اعلان سنتے ہی بٹ صاحب وہاں پہنچ گئے۔ چیلنج قبول کیا اور روٹیاں کھانا شروع کر دیا۔ روٹیوں کی تعداد قریب رکھے سکور بورڈ پر لکھی جا رہی تھی۔

    کھاتے کھاتے جب بٹ صاحب 90 روٹیاں‌کھا چکے تو انتظامیہ کو پریشانی لاحق ہوئی چنانچہ انہوں نے سکور بورڈ پر روٹیوں کی تعداد 90 سے گھٹا کر 50 کر دی۔ بٹ صاحب سکور بورڈ دیکھ کر تھوڑا سا چونکے لیکن دھیان کھانے کی طرف ہی رکھا۔ پھر 90 پر پہنچے تھے کہ سکور بورڈ دوبارہ کم کر دیا گیا۔ بٹ صاحب نے پھر سے صرفِ نظر کیا اور دوبارہ کھانے پر توجہ مرکوز کر دی۔
    پھر 90 پر پہنچے تو سکور بورڈ پر تعداد کم ہو گئی۔
    بٹ صاحب غصے میں آ گئے۔ چیخ کر بولے۔
    “ میرے ساتھ بے ایمانی ہوئی ہے۔ مقابلہ پھر سے شروع ہو گا “ :84: :shock: :84: :shock:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کہیں وہ بٹ صاحب آپ ہی تو نہیں :lol:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو لطیفہ پسند آیا یا نہیں ؟

    میں بٹ نہیں ہوں۔ الحمدللہ 8)
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب! نعیم بھائی! :lol:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بے ایمانی کا علاج تو مقابلہ دوبارہ شروع کرنا ہی ہے نا ؟

    بٹ صاحب کی بات تو ٹھیک تھی :wink:
     
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب‌! :lol:
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اس میں الحمدللہ والی کون سی بات ہے؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس حکمِ الہی کے تحت ۔۔

    واشکرولی ولا تکفرون (البقرہ 2: 152)

    اور میرا شکر ادا کیا کرو اور ناشکری نہ کیا کرو۔



    ویسے نادیہ جی ! آپ کیا بٹنی ہیں جو اتنا کُرید کے پوچھا ؟
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا میرے نام کے ساتھ خان نظر نہیں آتا آپ کو ؟
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ۔ نظر آتا ہے۔

    لیکن دنیا کا کیا اعتبار کیا جائے۔
    کہنے کو تو کہا جاتا ہے نواز شریف کا ابا مرحوم لوہار تھا۔ گوالمنڈی میں اسکی لوہے کی بھٹی تھی۔ جب پیسہ آیا تو میاں ہو گئے۔

    بندہ آخر کس پر بھروسہ کرے ؟؟؟
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی عورتوں کی معاملے میں تو اور بھی زیادہ پیچیدگیاں ہیں۔ میرے گھر کے قریب ایک لڑکی فائزہ بٹ رہتی تھی، شادی کے بعد وہ فائزہ خان ہو گئی۔ :lol:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ! اب دیکھ لیں واصف بھائی کی تصدیقی گواہی بھی آ گئی

    اس لیے بہتر ہے خان کے علاوہ بھی کسی سرنیم Sur name کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو جائیں۔ :warzish:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں