1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بٹیر

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by آسماء, Aug 14, 2011.

  1. آسماء
    Offline

    آسماء ممبر

    Joined:
    Jan 17, 2011
    Messages:
    327
    Likes Received:
    1
    بٹیر

    اجزا :- بٹیر بارہ عدد۔ نمک، کالی مرچ حسب ذائقہ، اور گھی ایک پاؤ۔

    ترکیب :- دھو کر صاف کرلیں۔ اور اُنہیں نمک ڈالکر ابال لیں، پانی اتنا ڈالیں کہ بٹیر گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے۔ اب انہیں نکا لکر کڑاہی میں گھی گرم کرلیں اور اسمیں تل کر بادامی ہونے پر نکالتے جائیں۔ سرخ کرنے کی ضرورت نہیں ، بٹیر ہرن کے گوشت کی طرح دہی ڈالکر بھی پکا سکتے ہیں، اور قورمے کی طرح وہی مسالے ڈال کر اس کا سالن بھی بنا سکتے ہیں۔
     

Share This Page