1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بٹری ٹومیٹو سپیگٹی

    اجزاء:زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ،کٹی پیاز ایک عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،باریک کُٹی کالی مرچ حسب ضرورت،کچلے لہسن کے جوئے د وعدد،کٹے ٹماٹر تین سے چار عدد،مکھن چار کھانے کے چمچ،بیزل لیوز1/4کپ،پکی ہوئی سپیگٹی آٹھ اونس

    ترکیب:گرم تیل میں پیاز ڈال کر اسے نمک اور کالی مرچ کے ساتھ سوتے کریں۔اب اس میں لہسن شامل کریں۔کڑاہی میں اب ٹماٹر ڈال کر مکھن کے ساتھ پکائیں۔اب اسے پاستا کے ساتھ یا بیزل اور پامزان سے گارنش کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں