1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بُری باتیں ( موجودہ حکمرانوں کی)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏9 جون 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں آپ موجودہ سیاسی حکومت کی کوئی بھی بُری بات تحریر کر سکتے ہیں۔جو آپ کو پسند نہ آئی ہو۔
    آپ کو بُری لگی ہو، چاہے وہ معمولی کام ہو یا بڑا کام
    خامیاں
    وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معلوم ہوتا جائے گا کہ موجودہ حکومت میں خامیاں زیادہ ہیں یا موجودہ حکومت نے اچھے کام زیادہ کئے ہیں
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کا وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کی وزارت اپنے پاس رکھنا( اس کا مطلب ہے کہ اس کے ان دو وزارتوں کے لئے اہل شخص ہی نہیں ہے)
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ڈرؤن حملوں پر کمزوری دکھانا
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی کے حالات پر خاموشی اختیار کرنا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی لڑی ہے
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری نثار کا کراچی کے مسئلے کو صوبائی مسئلہ کہہ کر اپنی جان چھڑوانا
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے وہ اس مرے ہوئے سانپ کو پیپلز پارٹی کےگلے میں ڈال رہت ہیں حالانکہ اگر حکومت چاہے تو یہ کوئی مسئلہ نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مسئلہ تو ہے کیونکہ سیاست میں سب کچھ چلتا ہے سیاستدانوں کے ہاں۔
    ورنہ نصیراللہ بابر نے آپریشن کیا تھا تو طویل عرصہ تک امن رہ گیا تھا کراچی میں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُس آپریشن کے دوران گیہوں کے ساتھ گھن بھی پسا تھا ۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لوڈ شیڈنگ سے بھی کنی کترانا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ 100فی صد درست فرما رہے ہیں کراچی کو فوج کے حوالے کر دیں ایک ہفتے کے اندر مکمل امن ہو جائے گا ۔اور ہمیشہ کے لئے امن ہو جائے گا اگر جو لوگ اس بدامنی میں ملوث ہیں ان کی پردہ پوشی نہ کی جائے۔سب کچھ سامنے آ جائے گا۔
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے کہ اب بھی مفاہمت کی سیاست ہو رہی ہے زروں سے
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح بات ہے جناب
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    چوہدری نثار کا کراچی اور کوئٹہ کے واقعہ کو صوبائی معاملہ کہہ دینا
    جبکہ گلگت واقع کو قومی واقعہ قرار دے دینا
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم کا غیر سرکاری لوگوں(بیگم کلثوم نواز) کو سرکاری دورے پر چین لے جانا
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کرنا اور اوپر سے ڈھٹائی کے ساتھ کہنا کہ عوام پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ جو سراسر جھوٹ ہے اور سچ یہ ہے کہ عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مریم نواز کو جانا چاہئے تھا
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم نواز کا ساتھ جانا قانونی ہے ، وہ اس وقت پاکستان کی خاتون اول ہیں ، اور غیر ملکی دوروں میں ہر حکمران خاتون اول کو ساتھ رکھتے ہیں ، یہ ایک با وقار طریقہ ہے ۔ البتہ کچھ دوسرے لوگ جو ساتھ گئیے ہیں وہ غیر ضروری ہیں ۔ مگر چونکہ ایسی خبریں بھی موجود ہیں کہ غیر ضروری لوگ اپنے ذاتی خرچے پر ساتھ گئے ہیں اس لیے درست معلومات تک اس پر تجزیہ غیر ضروری ہو جاتا ہے ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فکر پاکستان کو نظر انداز کرنا
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بلوچستان کی صورتحال کا اب تک مکمل تجزیہ نہ کرنا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بے انتہا قرضے لینا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ تو کوئی دیتا نہیں
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ان چیزوں سے پاک ہیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہم ہی پلید ہیں کیا
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    قوم کو مستقبل کے لائحہ عمل اور فیصلوں کے لئے اعتماد میں نہ لینا
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو ان کی نظروں میں کچھ بھی نہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی بھیجیں چار الفاظ
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    محرم الحرام کے واقعہ پر بروقت فیصلہ نہ کر پانا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ملی غیرت کا فقدان
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    امریکی غلامی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں