1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بونسائی آرٹ

'متفرق تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از احمد کھوکھر, ‏25 نومبر 2011۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بونسائی آرٹ

    ہمیں انتظار رہے گا
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بونسائی آرٹ

    بہت بہت بہت خوبصورت جاپانی آرٹ ہے یہ ۔
    احمد بھائی اور ارشین آپی آپ دونوں نے بہت پیاری تصاویر شیئر کیں۔
     
  5. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بونسائی آرٹ

    بونسائی دو جاپانی الفاظ کا مرکب بون یعنی پرات یا چھوٹا گملہ اور سائی یعنی شجرکاری۔ یوں بونسائی ایک جاپانی فن ہے جس میں چھوٹے گملوں میں درخت لگائے یا اگائے جاتے ہیں۔جاپان میں یہ فن ہزاروں سال پرانا ہے۔یہ فن چینی اور ویتنامی تہذیبوں میں بھی ' پین جنگ' اور 'ہان نان بو' کے نام سے موجود ہے۔
    عام شجرکاری جوکہ پھلوں یا ادویات کے حصول کے لیے کی جاتی ہے کے برعکس بونسائی کا مقصد دیکھنے کی خوبصورتی اور اگانے والے کی فنکارانہ صلاحیتوں کی تسکین ہے۔بونسائی درختوں کو چھوٹے گملوں میں لمبے عرصے کے لیے اگانے اور ان کو مختلف اشکال دینے کا نام ہے۔
    بونسائی کے لیے کسی بھی تناور درخت کی قسم کو استعمال کیا جا سکتا ہے جس کا لکڑی کا تنا اور شاخیں ہوتی ہیں۔اس مقصد کے لیے درخت کی قلم، چھوٹا پودا یا پنیری استعمال ہو سکتی ہے۔ان پودوں کو مختلف طریقوں سے بڑھنے سے روکا جاتا ہے جن میں جڑوں اور شاخوں کو تراشنا، پتوں کو چھانٹنا،شاخوں کو آپس میں باندھنا تاکہ بہت سی چھوٹی شاخوں کی جگہ چند ایک موٹی شاخیں ہوں اور شاخوں اور تنے کو مختلف چیزوں سے باندھنا تاکہ ان کو مخصوص اشکال دی جا سکیں۔
    ان پودوں کی دیکھ بھال بھی خصوصی توجہ مانگتی ہے۔اس دیکھ بھال میں مناسب مقدار میں باقاعدگی سے پانی دینا،مٹی کا جائزہ لینا اور کھاد شامل کرنا اور درخت کی ضرورت کے مطابق اس کو دھوپ اور سایہ فراہم کرنا شامل ہے۔
    بونسائی کو اس کی اونچائی کی مناسبت سے تین بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ان گروہوں کے اندر بھی مختلف نام دیے گئے ہیں۔بڑے بونسائی درخت30 انچ سے لیکر 80 انچ تک اونچے ہوتے ہیں اور ان میں امپریل بونسائی سب سے اونچے ہوتے ہیں۔درمیانے بونسائی درخت 10 سے 36 انچ تک ہوتے ہیں اور چھوٹے بونسائی درخت ایک سے دس انچ تک اونچے ہوتے ہیں۔
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بونسائی آرٹ

    بہت زبردست
    ارشین معلومات کے لیے بہت شکریہ :n_great:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بونسائی آرٹ

    بہت خوب!
    ارشین آپی آپ نے بہت اچھی معلومات بہم پہنچائیں۔ :yes:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بونسائی آرٹ

    ارشین جی آپ کی معلومات نے اس لڑی کو چار چاند لگا دیے ہیں
    بہت شکریہ
     
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بونسائی آرٹ

    ارشین جی اور احمد کھوکھر جی
    خُوبصور آرٹ کی خوبصورت تصاویر شیئر کیں آپ نے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں