1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بن کر خدا کی رحمت سرکار ﷺ آ رہے ہیں ۔ محمد احمد زاہد سانگلہ ہل

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 نومبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بن کر خدا کی رحمت سرکار ﷺ آ رہے ہیں
    بخشی ہے رب نے نعمت سرکار ﷺ آ رہے ہیں

    ہر چیز جن کی خاطر آئی ہے اس جہاں میں
    وہ تابدار _ قدرت سرکار ﷺ آ رہے ہیں

    تھا ظلمتوں کا سورج بڑھتا ہوا دنوں میں
    دینے ہمیں ہدایت سرکار ﷺ آ رہے ہیں

    اعلان ہو رہا تھا سب کو ملے گا سب کچھ
    دینے کو اب امانت سرکار ﷺ آرہے ہیں

    مایوسیوں کو چھوڑو ان سے ہی لو لگا لو
    ٹوٹے دلوں کی فرحت سرکار ﷺ آ رہے ہیں​

    -----
    محمد احمد زاہد سانگلہ ہل
    رمزِنعت پہلاآن لائن فی البدیہہ طرحی نعتیہ مشاعرہ
    10 نومبر 2018
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بن کر خدا کی رحمت سرکار ﷺ آ رہے ہیں
    بخشی ہے رب نے نعمت سرکار ﷺ آ رہے ہیں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مایوسیوں کو چھوڑو ان سے ہی لو لگا لو
    ٹوٹے دلوں کی فرحت سرکار ﷺ آ رہے ہیں
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں