1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بن دلبر شکل جہان آیا

'صوفیانہ کلام' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    بن دلبر شکل جہان آیا،
    ہر صورت عین عیان آیا،
    کتھے آدم :as: کتھے شیث :as: نبی،
    کتھے ابراہیم خلیل :as: نبی،
    کٹھے یوسف :as: وچ کنعان آیا،
    کتھے عیسیٰ :as: تے الیاس نبی :as:
    کتھے لچھمن رام تے کان آیا
    کتھے زکریا :as: کتھے یحییٰ :as: ہے
    کتھے موسیٰ :as: بن عمران آیا ،
    بوبکر :rda: عمر :rda: عثمان :rda: کتھاں
    کتھے اسداللہ :rda: ذیشان آیا َ
    کتھے حسن :rda: حُسین :rda: شہید بنے
    کتھے مرشد فخر جہان :ra: آیا
    کتھے احمد :saw: شاہ جہاناں دا ،
    محبوب سبھے مقبولاں دا ،
    استاد نفوس عقولاں دا ،
    سلطاناں سر سلطان آیا،
    تنزیل کتھاں جبریل :as: کتھاں
    توریت زبور انجیل کتھاں
    آیات کتھاں ترتیل کتھاں
    حق و باطل دا فرقان آیا
    کُل وچ کُل شے ظاہر ہے
    سوہنڑا ظاہر عین مظاہر ہے ،
    کتھے ناز نیاز دا ماہر ہے ،
    کتھے درد کتھے درمان آیا ،
    کتھے ریت پریت دا ویس کرے ،
    کتھے عاشق پردیس پھرے ،
    کتھے گل وچ مارو کیس دھرے ،
    لُٹ دھاری تھی مستان آیا،
    کتھے پنڈت جوسی جوگی ہے ،
    کتھے سامی تے کتھے بھوگی ہے ،
    کتھے مصر براگی روگی ہے،
    کتھے بید بیاس گیان آیا ،
    خاموش فرید اسرار کنوں
    چُپ بےہودہ گفتار کُنوں
    پر غافل نہ تھی یار کنوں
    ایہو لا رَیبی فرمان آیا۔​

    سنن واسطے کلک کرو
     
    ثناءُﷲ نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بن دلبر شکل جہان آیا

    ماشاءاللہ۔۔۔
    صوفیائے کرام نے اسلام کی بہت اعلی خدمات انجام دیں خصوصا برصغیر میں اسلام کی تبلیغ میں صوفیائے کرام کی لوث خدمت انسانی نے مقامی لوگوں کے دل موہ لئے اور لاکھوں نفوس نے اسلام بخوشی قبول کیاا۔ مگر آج ہم زبردستی اسلام قبول کروانا چاہتے ہیں۔ نتیجہ ہم اسلام کی بنیادیں کمزور کررہے ہیں اور اک طرح سے اللہ اور اس کے رسول :drood: کے احکام کی نفی کررہے ہیں۔

    صوفیائے کرام کبھی بھی کسی دیگر مذہب کی تحقیر نہیں کرتے بلکہ انسانیت کا درس دیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے مقلدین میں مسلم، ہندو، سکھ، عیسائی سبھی شامل ہوتے ہیں۔

    نوٹ: صوفیانہ کلام کی شیرینی اور آسودگی سے فیضیاب ہونے کے لئے دل میں کشادگی اور محبت سب کے لئے ہونا ضروری ہے۔۔۔ ورنہ الفاظ بے جان محسوس ہوں گے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بن دلبر شکل جہان آیا

    بہت خوبصورت کلام ھے
    ھارون بھائی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بن دلبر شکل جہان آیا

    بہت خوبصورت صوفیانہ کلام ھے
    ھارون بھائی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بن دلبر شکل جہان آیا

    غوری ویر تہاڈی گل قابل صد تحسین اے ، آپاں جی دی پسندیدگی دا وی شکریہ ، پر گذارش اے ہے کہ پنجابی لخیا کرو
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بن دلبر شکل جہان آیا

    مینوں کون پنجابی سکھائے گا؟
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بن دلبر شکل جہان آیا

    خواجہ غلام فرید رحمت اللہ علیہ کا کلام شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
    بہت اعلیٰ اور عمدہ کلام کو پھٹانے خان(مرحوم) نے بھی بہت اعلیٰ گایا ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بن دلبر شکل جہان آیا

    تسی پنجابی کیوں نہیں لخدے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,457
    موصول پسندیدگیاں:
    16,828
    ملک کا جھنڈا:
  10. ملک حبیب
    آف لائن

    ملک حبیب ممبر

    شمولیت:
    ‏20 مارچ 2015
    پیغامات:
    78
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت کلام،،،،، اللہ سلامت رکھے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں