1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنے ایسی مری عادت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔برکت علی جامعی سمستی پور ثم کولکاتہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بنے ایسی مری عادت مرے سرکار کی چوکھٹ
    کروں ہردم تری مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ

    مداوا غم کے ماروں کا، مسیحا بے سہاروں کا
    دل مضطر کی ہے راحت، مرے سرکار کی چوکھٹ

    عبادت کی، ریاضت کی، بہار باغ جنت کی
    عطا کرتی ہے، ہر لذت، مرے سرکار کی چوکھٹ

    کسی کے در پہ کیوں جاؤں، کہیں کیوں ہاتھ پھیلاؤں
    مجھے کافی ہے، او حضرت، مرے سرکار کی چوکھٹ

    ادب تیرا سکھاتی ہے، خصوصا، اہل ایماں کو
    کلام پاک کی آیت، مرے سرکار کی چوکھٹ

    ابو بکر و عمر نازاں نہ ہوں کیوں اپنی قسمت پر
    ملی ان کو تری قربت مرے سرکار کی چوکھٹ

    خـدا کے قہر سے اس کو بچا سکتا نہیں کوئی
    پڑے جس پر تری لعنت، مرے سرکار کی چوکھٹ

    شفاعت کا اسے مژدہ ملا سرکار سے برکت
    جو دیکھ آیا ہے خوش قسمت، مرے سرکار کی چوکھٹ
    ------
    برکت علی جامعی سمستی پور ثم کولکاتہ
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019
     
    Last edited: ‏11 دسمبر 2019
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بنے ایسی مری عادت مرے سرکار کی چوکھٹ
    کروں ہردم تری مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مداوا غم کے ماروں کا، مسیحا بے سہاروں کا
    دل مضطر کی ہے راحت، مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عبادت کی، ریاضت کی، بہار باغ جنت کی
    عطا کرتی ہے، ہر لذت، مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے در پہ کیوں جاؤں، کہیں کیوں ہاتھ پھیلاؤں
    مجھے کافی ہے، او حضرت، مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ابو بکر و عمر نازاں نہ ہوں کیوں اپنی قسمت پر
    ملی ان کو تری قربت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    شفاعت کا اسے مژدہ ملا سرکار سے برکت
    جو دیکھ آیا ہے خوش قسمت، مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں