1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از صدف, ‏14 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    یعنی آپ موٹے ہی ہیں
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    ویسے موٹا ہونا یا پتلا ہونا کوئی جرم ہے کیا؟؟؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    موٹا ہونا تو اچھی بات ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اور پتلا ہونا ؟؟؟
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    کنجوسی کی علامت ہے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    یہ کیسے کہہ سکتے ہیں آپ ؟؟؟
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اپنے منہ سے کہہ سکتے ہیں جناب :y_thinking:
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    لیکن حقیقت کچھ اور بھی ہو سکتی ہے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    آج تو پردہ اٹھا ہی دیں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    ہر بندہ نہ موٹا ہوتا ہے نہ پتلا ۔پتلا قدرتی بھی ہوسکتا ہے بیماری یا پریشانی کی وجہ سے بھی ۔اور زیادہ کھا کھا کر بعض موٹے ہو جاتے ہیں اور بعض نہیں ہوتے۔تو اب کیا کہا جا سکتا ہے(بعض قدرتی بھی موٹے ہوتے ہیں)
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    قدرتی موٹے کیسے ہوتے ہونگے :04:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    :3: :confused:
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    یعنی ہوتے ہی موٹے ہیں
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    میرے خیال میں پاکستانی جی کی طرح:139:
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    آپ سب مجھے موٹا کیوں کہہ رہے ہیں جب کہ میں موٹا نہیں ہوں
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    مگر ہم کیسے مانیں کہ آپ موٹے نہیں ہیں :no:
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    تو آپ سمجھتے ہیں کہ میں غلط بیانی کر رہا ہوں
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    ہم نے تو نہیں کہا کہ آپ غلط بیانی کر رہے ہیں۔ ہم تو یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ ہمیں بھی اپنی اس چھوٹی سی خوش فہمی میں شامل فرما لیں :139:
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اللہ خوش رکھے آپ کو آمین
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    تو کب شامل کر رہے ہیں اپنی خوش فہمی میں، ہم سب کو
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    موٹے غصہ نہیں ہوتے :n_outtahere:
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اچھا جی یہ سنی سنائی ہے یا ذاتی تجربہ ہے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    آپ جیسے بھائیوں کو دیکھ کر پتا چلتا ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    وہ کیسے جی
    ---------------
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    تجربہ بولتا ہے!
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    پھر آپ تو ضرور چیختے ہونگے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    چیخنے کی کیا ضرورت ہے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    موٹے کہاں غائب ہو گئے آجکل یہاں سے
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    شاید لانگ مارچ میں شرکت فرما رہے ہیں
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    یعنی کہ آپ بھی :p_point:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں