1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از صدف, ‏14 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    میں تو پھر ہارجاؤں گا
     
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    آپ کو جتوانے کے لئے تو طریقہ پوچھ رہا ہوں
    تاکہ مقابلے ہوں جس میں آپ جیت سکیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    واہ جی واہ
    یہاں تو بہت رونق ہے دل خوش ہو گیا ہے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    پھر کوئی سمارٹ لوگوں کا مقابلہ کروائیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    مشکل ہے کیونکہ۔۔
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ---
    -
    ---
    -
    -

    --

    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    -
    ہمارے فورم پہ تمام ہی سمارٹ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mashallah:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    میں نہیں مانتا ، اپنے ہیں ناں پاکستانی بھائی
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    وہی تو سب سے ذیادہ سمارٹ ہیں!
    مان لیں میری بات۔۔۔۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اچھا مجھے پتا ہی نہیں تھا
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اس کا مطلب ہے کہ مقابلے کے امیدوار موجود ہیں۔ تو ہو جائے مقابلہ پھر
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    میں چھپ جاؤں پھر
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    مقابلہ اپنے بھائیوں سے نہیں کیا جاتا مقابلہ تو باہر لوگوں سے کیا جاتا ہے۔گھر کے لوگ حریف نہیں ہوتے جی۔
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    دوستانہ مقابلے بھی تو ہوتے ہیں ناں آپس میں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    کچھ کھانے کا مقابلہ کریں ناں
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    آپ میری ہار پکی کرنا چاہتے ہیں۔۔۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    کیا کھایا جا رہا ہے؟
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    آج پان کھایا بہت دنوں کے بعد!
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    میں نے بھی پان کھانا ہے
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    [​IMG]

    آپ بھی کیا یاد کریں گی۔
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    جزاک اللہ غوری جی

    ویسے یہ میٹھا پان ہے نا؟
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    جی مجھے معلوم ہے آپ میٹھا پسند کرتی ہیں۔۔۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    ایسے ہی بندہ موٹا ہوتا ہے شاید
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اسی لئے تو سبز چائے پی جاتی ہے روزانہ تاکہ موٹاپے کے اثرات ظاہر نہ ہوں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    سبز چائے میں اب پان کا استعمال نہیں ہوتا۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    کیا پہلے ہوتا تھا سبز چائے میں پان کا استعمال ؟
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    شوق دا کوئی مل نہیں جی!
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    یعنی کہ موٹے ہونے کا کوئی شوق نہیں ہے اب
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    صحت مند رہوں
    اسی کیلئے تگ و دو
    کرتا رہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اللہ سلامت رکھے آپ کی صحت کو ہمیشہ
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    اور آپ بھی اپنی اچھی صحت کو برقرار رکھنے کو وفوقیت دیں!
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

    ہم کمزورں کا سفر تو کٹ ہی جاتا ہے کسی نہ کسی طرح جناب
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں