1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از صدف, ‏14 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ایسے آواز لگاتے ہیں اب اس نے آنا بھی ہوگا تا نہیں آئے گی
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چلیں آپ تو آ گئی نہ ہماری آواز پر 8)
     
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فرمانبرداری اسی کو کہتے ہیں
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جانتا ہوں کتنی فرمانبردار ہیں۔
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کتنی ہیں ؟ :wink:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کے سوال کا جواب گھنٹہ گھر جی بالکل صحیح دے سکتے ہیں۔ :p
     
  7. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Cute Babyصدف
    میں آپ کو پتلا یعنی سمارٹنس کا راز بتا سکتا ہوں لیکن موٹا ہونے کا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    مگر اس میں سوال کہاں ہے ؟
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدف جی! کبھی کبھار اپنی لڑی میں حاضری دے دیا کریں۔
     
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پیار کے سائیڈ ایفیکٹس
     
  11. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    صدف جی یہ تو آپ کو پتا چل گیا کہ بندہ موٹا کیوں ہوتا ہے آپ یہ بتائیں
    بندی موٹی کیوں ہوتی ہے ؟
    [/quote:1nc6nyib]صدف غائب ہے :cry:[/quote:1nc6nyib]
    آپ کا کوئی تجربہ نہیں ؟
     
  12. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    ارشاد فرمائیں جی پلیز
     
  13. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سب ہی غائب ہیں۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں ہوں ناں :)
     
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر جواب بھی دیں ناں
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اب نہیں ہیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب بات ہے ساری دنیا میں یہ تحقیق کی جاتی ہے کہ اگر موٹا ہو جائے تو انسان دبلا کیسے ہو سکتا ہے۔۔۔۔
    یہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے کہ پتلے پریشان ہیں کہ بندہ موٹا کیوں‌ اور کیسے ہوتا ہے۔ :shock:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! یہ اس لڑی کا پہلا پیغام ہے جو سوال کی صورت صدف صاحبہ نے ارسال کیا۔

    اس سے صاف ظاہر ہے صدف جی موٹاپے سے تنگ ہیں اور مزید موٹا ہونے سے بچنے کے لئے یہ سوال کیا گیا۔ آپ غلط سمجھے، گنگا سیدھی ہی بہہ رہی ہے۔ :)

    وہ تو پومی پائی کچھ دنوں کے لئے آئے اور گنگا اُلٹی چلا کر غائب ہو گئے۔ :?
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں جواب دے دیا۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی !
    آپ کی وضاحت بلکہ اتنی ساری وضاحات کا شکریہ
    آپ کو تو صرف اسی کام پر ہی کوئی میڈل شیڈل مل جانا چاہیے
     
  21. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    لیں جواب دے دیا۔[/quote:wf2jj21v]
    واہ! کیا جواب ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وہ جواب ہے۔ جس کے بارے میں کہا جاتا ہے۔

    لڑکی والوں نے لڑکے کی اوباشیاں دیکھ کر “جواب“ دے دیا
     
  23. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی ! یہ ہاہاہا والا سمائلی (مسکراہٹ) آپ کیسے لگاتی ہیں۔ مجھے بھی بتائیں نا پلیز
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جہاں سے آپ مُسکراہٹں لیتے ہیں، اُس کے نیچے “مزید مسکراہٹیں“ کا لنک ہے، اُس پر کلک کرنے سے ایک نئی ونڈو کُھلے گی جہاں سے آپ یہ مُسکراہٹ لے سکتے ہیں۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آپ نے ایک اور مسئلہ حل کردیا
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ھارون بھائی! کوئی مسئلہ ہو تو پوچھ لیا کریں۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوسرے دوست پوچھ لیتے ہیں اور میں انکی معلومات سے استفادہ کرلیتاہوں جی۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھنے سے یاد آیا۔
    ایک صاحب (عبد الجبار صاحب نہیں) کا بچہ ہوم ورک کر رہا تھا۔ تو انہوں بڑے رعب سے بچےکو نصیحت کی “بیٹے اگر کوئی بات نہ پتہ ہو تو پوچھ لینا۔ کیونکہ پوچھنے سے معلومات بڑھتی ہے۔“

    تھوڑی دیر بعد بچے نے پوچھا “ابو ! دریائے نیل کہاں واقع ہے؟“ صاحب جن کو جواب نہیں پتہ تھا نے تھوڑی دیر سوچ کر کہا “بیٹے اس وقت میرے ذہن میں نہیں آ رہا۔ لیکن آپ کچھ اور پوچھ لینا۔ لیکن پوچھنا ضرور ہے کیونکہ پوچھنے سے معلومات بڑھتی ہے“۔
    بچہ خاموش ہو گیا۔ تھوڑی دیر بعد پھر پوچھا “علم الجبرا کا موجد کون تھا“ باپ کو یہ بھی معلوم نہ تھا۔ چنانچہ پھر سوچ کر بولا “بیٹے یہ تو مجھے یاد نہیں لیکن تم کچھ اور پوچھ لینا۔ پوچھنے سے مت ہچکچانا کیونکہ پوچھنے سے ہی معلومات بڑھتی ہے“
    بچہ سٹپٹا کر خاموش ہو گیا۔ اور اسکے بعد کوئی سوال نہ کیا۔

    کافی دیر گذر جانے کے بعد جب بچے نے کوئی سوال نہ کیا تو وہ صاحب اٹھے اور غصے سے بچے کی پٹائی کرنا شروع کر دی ۔ ماں نے مارنے کی وجہ پوچھا تو صاحب بولے “اسے بارہا کہہ چکا ہوں کہ مجھ سے پوچھا کرو کیونکہ پوچھنے سے معلومات بڑھتی ہے لیکن یہ مجھ سے پوچھتا ہی کچھ نہیں تو زندگی میں کامیاب کیسے ہو گا“
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا بات ہے آپ کی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں