1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بندر کا انوکھا کارنامہ، پورے ملک کی بجلی معطل

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏10 جون 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    افریقی ملک کینیا میں ایک بندر نے پورے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقکینیا میں بجلی کی فراہمی کے ادارے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک بندر گیتارو نامی پن بجلی کے پاور سٹیشن کے ٹرانسفارمر پر گر گیا۔بندر کے گرنے کی وجہ سے ٹرانسفارمر ٹرپ کر گیا اور اس کے نتیجے میں 180 میگا واٹ کی بجلی کا نقصان ہوا اور کینیا میں بلیک آوٹ ہوگیا۔کین جین کے مطابق بندر خود اس ایڈوینچر میں محفوظ رہا مگر اس واقعے کے چار گھنٹوں کے بعد بجلی بحال ہو سکی۔بندر کو جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے قائم ادارے نے تحویل میں لے لیا ہے۔بیان میں بتایا گیا ہے کہ ادارے کی جانب سے توانائی کی تنصیبات کو تاروں کی باڑ کے ذریعے جانوروں کی پہنچ سے دور رکھا گیا ہے۔ادارے کا کہنا ہے کہ اس ایک واقعے پر کمپنی کو افسوس ہے اور وہ اب مزید اقدامات کرے گی تاکہ حفاظت کو بڑھایا جاسکے۔
    24-2.jpg
     
    دُعا، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گنجوں والی ہی بھاگ د وڑ ہوئی ناں
     
    راحت تسنیم، دُعا اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیسے؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گنجوں نے بھاگ دو ڑ کرکے تین سال میں چار میگا واٹ بجلی کا اضافہ کیا ہے وہ بھی چا ر گھنٹے بند رہتی ہے
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    اچھا پاکستان کے علاوہ بھی کہیں بجلی گئی تو۔۔۔P:
     
    پاکستانی55، راحت تسنیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. راحت تسنیم
    آف لائن

    راحت تسنیم ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2016
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بهی گنجوں ہی کی نحوست ہے
     
    عبدالمطلب اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ساڑھے سات گھنٹے کراچی کی ترتییب ہے
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں بھی گنجوں کا ہاتھ ہوگا ہاہاہاہا
     
  9. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ایسا ہی ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں