1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنت الهديٰ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏30 مئی 2006۔

  1. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    السلام علیکم بنت الهدی بہن!
    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
    بنت الهدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. بنت الهدی
    آف لائن

    بنت الهدی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2012
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان کا تعارف

    1-بنت الهدی نام هے اور خود رکها هے(قلمی نام)
    2-عمر کا مطلب پته نهین سوال غیر اهم هے
    3-شهر روشنیون کا هے ملک پاک و پاکیزه پاکستان
    4-بی اے جهالت سے نفرت کی وجه سے تعلیم حاصل کی
    5-بلاگ رائیٹ انگ مطالعه وغیره
    6-ابهی تو پڑه رهی هون
    7-مستقبل مین انسان هی بننا هے مطلب خود کی اصلاح
    رزلٹ کب آئے گا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان کا تعارف

    بہن پیاری اردو میں آپ کا خیر مقد م ہے آپ کا تعارف مختصر اور جامع اچھا لگا ، امید ہے آپ کو فورم اچھا لگا ہوگا اور آپ فورم کی ترقی میں معاون ثابت ہونگی
     
    بنت الهدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان کا تعارف

    غلط لائن تو نہیں مل گئی ۔ تعارف کا عنوان " پٹھان کا تعارف " ہے اور لکھ بنت الهدی جی نے دیا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان کا تعارف

    عمر صاحب توجہ دلانے کا شکریہ میں ابھی ٹھیک کرتا ہوں
     
    بنت الهدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. بنت الهدی
    آف لائن

    بنت الهدی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جون 2012
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: پٹھان کا تعارف

    درست نهین هوا ابهی تک
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بنت الهديٰ جی کا تعارف

    بنت الہدی بہن لڑی کا عنوان ٹھیک کر دیا گیا ہے جو غلطی انجانے میں ہوئی اس کے لیے اپ سے معذرت خواہ ہیں:flor: اور آئندہ ایسی غلطی نہیں ہو گی
     
    بنت الهدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بنت الهديٰ جی کا تعارف

    بنت الہدی صاحبہ خوش آمدید۔
    زبردست الفاظ میں آغاز کیا۔ ایسے ایک صارف بھی ہیں اس فورم میں۔
    اپنے علم اور ذوق کو شیئر کیجئے ہم سب سے۔
     
    بنت الهدی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں