1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنا بنا کے بہانے خدا کی حمد کرو ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بنا بنا کے بہانے خدا کی حمد کرو
    نبی کا حکم ہے پیارے خدا کی حمد کرو
    زکوتہ جب بھی ادا تم کرو غریبوں میں
    تو اس کے بعد ادب سے خدا کی حمد کرو
    نماز وقت پہ پڑھنا جو ہو نصیب تمہیں
    تو دونوں ہاتھ اٹھا کے خدا کی حمد کرو
    ملے جو حج کی سعادت تمہیں مقدر سے
    حرم پہ آنکھ جمائے خدا کی حمد کرو
    ہو قتل راہ خدا میں اگر عزیز کوئی
    خبر یہ سب کو سنا کے خدا کی حمد کرو
    ہیں کیسے کیسے مناظر جہاں میں فطرت کے
    جو دیکھو تم یہ نظارے خدا کی حمد کرو
    جو اس کے خوف سے آنسو تمہیں کبھی آئیں
    تو اطمینان سے رو کے خدا کی حمد کرو
    بلال ہے مرے اسلاف کی یہی سنت
    جو آئیں لاکھ بھی صدمے خدا کی حمد کرو
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں