1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنانا ایپل سمودی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بنانا ایپل سمودی

    اجزاء:کیلے دو عدد،دہی(لوفیٹ) ایک پیالی،برائون شوگر ایک چائے کا چمچ،باریک کٹے بادام چار عدد، لوفیٹ ملک1/2 پیالی،آئس کیوبز حسبِ ضرورت

    ترکیب:بلینڈر میں دو عدد کیلے،ایک پیالی لو فیٹ دہی،1/2پیالی لوفیٹ ملک،حسبِ ضرورت آئس کیوبز اور ایک چائے کا چمچ برائون شوگر ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں،پھر انہیں چھوٹے گلاسوں میں نکال کر چار عدد باریک کٹے بادام ڈال کر سرو کریں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں