1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلی کی شادی

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏4 فروری 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ۔۔ یہ کون سا جانور ہے؟؟ کتنا کیوٹ سا پارا لگ رہا ہے۔۔ :139:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے

    مریم جی یہ جانور آپ سے کہہ رہا ہے ،اوہو آپ نے مجھے نھیں پھچانا؟​
     
  5. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے سچی۔۔ کاش سچ میں مجھ سے ایسا پوچھتا۔۔ مجھے بڑا کیوٹ لگ رہا ہے۔۔ بڑا پار آ رہا ہے اس پر۔۔ سچی۔۔ مجھے اس پر کچیچیاں آ رہی ہیں۔۔ کچیچیاں سمجھتے ہیں نا آپ؟؟ میرے پاس ہو تو میں اس کا کچومر کر دوں۔۔ بڑی کیوٹ فوٹو ہے۔۔
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے فوٹو کاپی کر لی ہے۔۔ کبھی ڈیلیٹ نہیں کروں گی۔۔ :119: اور میں نے اس کا نام “کیوٹو“ رکھا ہے۔۔ :mashallah:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم ۔ اپنے اوتار کے ساتھ اسکا موازنہ کرو۔ آپکا اپنا ہی لگتا ہے :zuban:
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: مجھے

    مریم جی یہ جانور آپ سے کہہ رہا ہے ،اوہو آپ نے مجھے نھیں پھچانا؟
    [/quote:2xosrkx8]

    مجھے پہلے پڑھکر لگا جیسے یہ بات مجیب بھائی نے کہی ہو :176: :84: یا پھر۔۔۔۔۔۔ یہ بات مجیب بھائی ہی کہہ رہے ہیں؟ :143:
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسے میرا کہنے کا شکریہ۔۔ یہ واقعی میرا کیوٹو ہے۔۔ پارا سا۔۔ :a172:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ دنیا کے کچھ ملکوں کے باشندے یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ انسان جس کو زیادہ چاہے اسے مستقبل میں وہی یا ویسا ہی ملتا ہے۔
    اس لیے اس ہرے ہرے کینچوے کو زیادہ پیار مت کیجئے :no:
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یہ سچی مچی مل جائے تو میں ساری زندگی اس کے ساتھ گذار دوں۔۔ :139:
     
  13. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  14. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کیا؟

    نادیہ جی آپ کے سوال کا جواب ہے یہ عجیب الخلقت جانور جس پر مریم سیف فریفتہ ہوگئی ہیں اور یہ سب تبصرے اسی کا پیش خیمہ ہیں
    [​IMG]
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی یہ مریم جی تو گئیں کام سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب آپ کو یا تو کیکڑا بننا پڑے گا یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rona:


    بس یہ چھو ٹا سا فیصلہ کرنا ہے آپ کو
     
  16. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    شکر ہے آپ نے اس کا نام “کیوٹوکول“ نہیں رکھ دیا-
     
  17. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جی ہاں، ایسی ہی کچھ آواز نعیم صاحب کے منہ سے بھی بے ساختہ نکلی تھی “نہییییییییییییییییییییں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!“۔ یقین مانئے بالٹک کے اِس پار بھی سنی ہے ہم نے :172:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں، ایسی ہی کچھ آواز نعیم صاحب کے منہ سے بھی بے ساختہ نکلی تھی “نہییییییییییییییییییییں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!“۔ یقین مانئے بالٹک کے اِس پار بھی سنی ہے ہم نے :172:[/quote:1biq6s12]
    :84: :201: :84: ان آر بی بھائی ۔۔۔ چھکا آپ کا ہوا۔۔6۔۔6۔۔۔6 :86: :86: :86:
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم پلیز۔ آپ ذہین تو بہت ہو۔
    لیکن کبھی کبھی ایسے ہی بونگی مار جاتی ہو۔ بھلا اس کینچوے کے ساتھ زندگی گذارو گی :152:
     
  21. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بھئی آپ لوگ بات کو غلط کیوں سمجھ رہے ہیں۔ ایک انسان اپنے پالتو جانور کو ہمیشہ رکھنے کی خواہش تو کر سکتا ہے نا۔ :suno:

    اب اِس بات کو ختم بھی کریں، نعیم بھائی کا رو رو کر برا حال ہو رہاہے، اور جون ہاپکنز والوں نے ابھی تک انسان کو کینچوے میں تبدیل کرنے کا کوئی طریقہ بھی ایجاد نہیں کیا (اور ایجاد کر بھی لیا تو اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ وہ نعیم بھائی پر چلے گا بھی یا نہیں- فار آبویئس ریزنز :176: )۔
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کے کہنے کا مطلب شادی کے بعد لڑکے پالتو ہو جاتے ہیں کیا۔۔۔۔؟
     
  23. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے کہنے کا مطلب شادی کے بعد لڑکے پالتو ہو جاتے ہیں کیا۔۔۔۔؟[/quote:3u0sfsv8]
    ھاں آجکل کے کچھ نوجوان ہیں ایسے بالخصوص کراچی میں
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک سمجھے۔۔ :101:
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ کے کہنے کا مطلب شادی کے بعد لڑکے پالتو ہو جاتے ہیں کیا۔۔۔۔؟[/quote:11as0604]
    ھاں آجکل کے کچھ نوجوان ہیں ایسے بالخصوص کراچی میں[/quote:11as0604]

    مجیب بھیا آپ کراچی کے کس علاقے سے ہیں؟ :143:
     
  26. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو کراچی سے تقریباً 500کلو میٹر دور خیرپور کا ہوں :91:
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب بھائی سلیم آباد( ریڈیو سٹیشن کے قریب) آپ سے کتنی دور ہے۔
     
  28. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    -

    چشتی صاحب اس عجیب و غریب سٹیشن کا نام میں نے آج آپ ہی سنا ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: -

    چشتی صاحب اس عجیب و غریب سٹیشن کا نام میں نے آج آپ ہی سنا ہے[/quote:56ggwctp]
    مجیب بھائی ۔ انہوں نے سلیم آباد ریڈیو سٹیشن نہیں بلکہ سلیم آباد جگہ کا پوچھا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں