1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلی تلاش کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏10 ستمبر 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نئی بیمار ملی
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نئی ملی اور بیمار ؟؟؟ یہ کیا بات ہوئی ؟؟؟ نئی ملی تھی تو اُس کی کوئی گارنٹی نہیں تھی ؟؟؟
     
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پنجابی والا نئی ہے نیو نہیں کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پنجابی والا نہیں میرے خیال میں ایسے "نئیں" ہوتا ہے :soch:
     
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ۔۔۔۔۔۔ مجھے پنجابی لکھنی نہیں آتی صرف بولنی آتی ہے:(
     
  6. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھئی کس چکر میں پڑ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلی ڈھونڈیں۔۔۔۔۔۔۔:wink:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آج مجھے بتا ہی دیں کہ بلی کہاں گم ہوئی تھی wnd
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چلو کوئی گل نئیں ہولی ہولی آجاوے گی :wsp:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مگرآپ خود ساتھ بیٹھے کیا کررہے ہیں؟
    حسن رضا
     
    حسن رضا اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں بھئی اب ہماری بلی ڈھونڈ کر دکھائیں۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارے وہ میں نہیں ہوں جی میرا بلا ہے آپ کی بلی کا دوست :)
    اسی نے تو آپ کی بلی ڈھونڈی ہے :wink:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ڈھونڈنے دیں مل نہیں رہی:(
     
  14. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں میری بلی سیانی ہے دوست نہیں بناتی وہ بھی بلوں کو:p
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی بلی کو سمجھائیں کوئی دوست بنا لے نہیں تو پھر گم ہو جائے گی :wsp: پھر روز روز کہاں میرا معصوم سا بلا اُسے ڈھونڈتا رہے گا wndwnd
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نظام الدین بھائی آپ کی بلی مل گئی :) مبارک ہو :dilphool:

    یہ رہی آپ کی بلی
    [​IMG]
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ آپ کی نظر کتنی تیز ہے۔ماشاء اللہ۔۔ میں غور کرتی رہی مجھے ملی ہی نہیں:(
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی "ہائے" کیوں نکل گئی :soch:

    میں نے ابھی تصویر اوپن ہی کی تو ایک منٹ میں مل گئی 8)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو۔۔ میں نے تو حیرانگی میں کہا تھا۔۔:(
    میں اس کو جھاڑیوں کے پاس ڈھونڈتی رہی:cry:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ لوگ میرا بلا ڈھونڈیں پتہ لگ جائے گا
    [​IMG]
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ٹھیک ہے :)

    اب آپ ایسا کریں اپنی بلی کو ساتھ لیں اور میرے بلے کو ڈھونڈ کر لائیں :84:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    81otl-spot5.jpg

    یہ لیں بلا اپنا سنبھال کر رکھیں۔کہیں پھر ہی گم نا ہوجائے۔اور مجھے اتنا تو نظر آتا ہے
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ہی ڈھونڈ لیا ہے۔میری بلی کو کیوں زحمت دینی۔۔:84:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ :) مبارک ہو آپ کی نظر بھی تیز ہو گئی۔ ماشاءاللہ!!!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں اپنا بلا سنبھالتا ہوں آپ اپنی بلی سنبھالیں کہیں پھر نہ گم ہو جائیں :wsp: اور سیاپا ہمیں پڑا رہے :eek:
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔ نہیں اب تو میں نے تُکہ لگایا تھا کہ یہیں کہیں ہوگا:p۔پھر مجھے مل ہی گیا:D:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
    پہلے کون سا آپ نے ڈھونڈ کر دی تھی۔:beating:
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پھر بھی میں آپ کو کہہ رہا ہوں اب آپ اپنی بلی سنبھال کر رکھنا روز روز کون اپ کی بلی ڈھونڈے گا :cfd:
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    cat.jpg
    کون سی بلی ہے آپ کی ؟
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ میشی وش جی سے پوچھ رہے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں