1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلیک پیپر چکن وِد گرین بینز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏3 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بلیک پیپر چکن وِد گرین بینز

    اجزاء:ہری پھلیاں400گرام،چکن400گرام،ڈارک اویسٹر ساس دو کھانے کے چمچ،کارن اسٹارچ ایک کھانے کا چمچ،چینی ایک چائے کا چمچ،پسی کالی مرچ دو چائے کے چمچ،تیل تین کھانے کے چمچ،پانی1/4کپ،ادرک سلائس دو عدد،پیاز سلائس ایک عدد

    ترکیب:ہری پھلیوں کو ڈھائی انچ لمبے حصوں میں کاٹ لیں۔اب چکن کے ٹکڑوں کو دو انچ چوڑے اسٹرپس میں کاٹ لیں،پھر اس کے باریک سلائس کریں۔اب تمام مصالحے چکن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں،پھر ایک کھانے کا چمچ تیل کڑاہی میں گرم کر کے اس میں چکن کا آمیزہ ڈالیں اور تیل شامل کریں۔اب اس میں پھلیاں ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کر لیں۔اب اس میں پانی ڈال کر درمیانی آنچ کر لیں آخر میں اسے ڈھک کر چھ سے نو منٹ اتنا پکائیں کہ وہ کرسپی ہو جائے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں