1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلوچستان میں زلزلہ ، بارسلونا سپین میں امدادی کیمپ

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏1 نومبر 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :titli:
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے ۔۔


    بلوچستان کے متاثرین زلزلہ کی مدد کے لیے منہاج القرآن بارسلونا کے تحت کولیکشن سنٹر کا قیام

    [​IMG]


    تفصیلات ۔
    http://eqpak.minhajspain.org/
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عطیات تو بلاشبہ بہت اکٹھا کرتی ھیں یہ این جی او ز

    مگر کیا متاثرین تک بھی پہنچتا ھے سب کا سب :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔
    بنیادی طور پر تو یہ کام حکومتوں کے کرنے کے ہوتے ہیں۔
    لیکن ہمارے جیسے ممالک کہ جہاں ریاستیں اپنے فرائض پورے کرنے میں ناکام ہوجاتی ہیں
    وہاں ایسی این جی اوز کا وجود ، دمِ غنیمت ہے۔

    :yes: صرف منہاج ویلفئیر ہی نہیں‌بلکہ ایدھی وغیرہ سمیت بہت سی دیگر این جی اوز بھی ایسی ناگہانی آفات و حادثات کے موقع پر حکومتی کارندوں اور اداروں سے بڑھ چڑھ کر مدد کو پہنچتی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں