1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلا تبصرہ ایک خبر

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نذر حافی, ‏17 مئی 2013۔

  1. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج تسلیم نہیں کرتے، ہمارے استعمال شدہ ووٹ کھیتوں، نالوں اور گٹروں سے مل رہے ہیں، جن سیٹوں پر رات میں جیت رہے تھے صبح وہاں ہارنے کا اعلان سنا۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ اس سے پہلے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی، رچرڈ اولسن نے کہا کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کا استحکام چاہتا ہے، ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا حکومت اور قبائلی علاقوں کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان میں حکومت سازی کے عمل میں غیر جانبدار رہے گا۔ بشکریہ نوائے ملت نیٹ فورم
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لفظ ؛غیر جانبدار ؛امریکہ کے لئے کہنا بہت آسان ہے ۔لیکن کرتا وہ اس کے برعکس ہے۔باقی ملکوں کے سفیر بھی پاکستان میں ہیں وہ مبارک باد نہیں بانٹتے پھرتے تو یہ ایسا کیوں کرتا ہے،اوپر سے مبارک باد ہوتی ہے لیکن اندر کچھ اور ہی بات ہوتی ہے۔دوسرے ملکوں میں امریکی سفیر وں کو اس طرح کرتے دھرتے کوئی نہیں بننے دیتا جس طرح وہ پاکستان میں ریمن ڈیوز بنے پھرتے ہیں
     
    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں