1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بلال خورشید جٹ کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏16 اپریل 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]




    [​IMG]




    بلال خورشید جٹ کو سالگرہ مبارک




    [​IMG]




    خوشیاں ہزار تمکو ملیں سالگرہ پر




    دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمرِ دراز کی








    [​IMG]




    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو




    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو




    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو




    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو




    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں




    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے




    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں




    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے




    بلندیاں تیرے قدم چومیں




    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں




    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو




    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو




    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    بلال خورشید جٹ جی آپ کو سالگرہ مبارک
    اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
    نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم بلال خورشید بھائی
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں