1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بقائے عظمتِ اِنسان ہے پیامِ حسینؓ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏16 نومبر 2012۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ۔

    بقائے عظمتِ اِنسان ہے پیامِ حسینؓ
    شعور و فہم سے ہے ماورأ مقامِ حسینؓ
    دلیلِ عظمتِ آدمؑ، وقارِ عیسٰیؑ بھی
    سِناں کی نوک پہ وہ گونجتا کلامِ حسینؓ
    حقیر لگتے ہیں مجھ کو، سکندر و دارا
    پکارتا ہے کوئی جب مجھے غلامِ حسینؓ
    فلک ستارے زمیں پھول اور میری آنکھیں
    ہر ایک شے کو جہاں میں ہے احترامِ حسینؓ
    قسم ہے خاکِ مدینہ کی مجھ کو اے ساغرؔ
    لبِ حیات پہ روشن رہے گا نامِ حسینؓ

    ساغرؔ شہزاد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں