1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بغیر ڈیٹا کیبل موبائیل پر رنگ ٹونز حاصل کیجیے

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مارچ 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کا موبائل فون کسی صحرا کی مانند بنجر ہے؟ کیا آپ کے موبائل میں تھکی ہوئی ڈیفالٹ رنگ ٹونز اور تین تصویروں کے علاوہ کچھ نہیں ہے؟ کیا آپ کے پاس کمپیوٹر سے موبائل میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے والی کیبل بھی نہیں ہے؟ کوئی بات نہیں ۔ ابھی آپ کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے ، بشرطیکہ آپ کے موبائل میں WAP کی سہولت موجود ہو ۔ اگر آپ کے موبائل کے مینیو میں Web Services کا آپشن موجود ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ویپ استعمال کر سکتے ہیں ۔

    آپ جس کمپنی کی SIM استعمال کر رہے ہیں ان کی کسٹمر سروس سے رابطہ کر کے اپنے موبائل پر WAP جاری کروائیے اور پھر اپنے موبائل میں ویب سروسز یا اس سے متعلقہ جو بھی آئیکون موجود ہے اس میں جا کر درج ذیل ایڈریس لکھ کر GO کر دیجیے ۔
    http://icheetah.sitesled.com/wap/index.wml
    جب آپ انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہو جائیں گے تو ایک صفحہ کھلے گا جس پر لکھا ہوگا Welcome to iCheetah ۔ یہاں دیے گئے Links پر جا کر آپ اپنے موبائل میں پاکستانی ، بھارتی ، انگریزی اور عربی Polyphonic Ringtones کے علاوہ خوبصورت وال پیپرز بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

    نوٹ: اس وقت پاکستان میں WAP کے لیے Telenor کا کنکشن سب سے سستا ہے ۔ ان کے کنکشن پر ویپ کی سبسکرپشن کے کوئی چارجز نہیں لیے جاتے اور آپ ایک روپے میں 100 کلوبائیٹ ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ یعنی اوسطاً بیس عدد رنگ ٹونز یا وال پیپر ۔
    ٹیلی نار پر WAP ایکٹیویٹ کرانے کے لیے ایک نئے Text Message میں WAP MobileManufacturer MobileModel لکھ کر 131 پر بھیج دیجیے ۔ آپ کے موبائل میں ویپ کی سیٹنگز ڈاؤن لوڈ ہو جائیں گی اور پھر آپ کسی بھی ویپ سائیٹ مثلاً http://icheetah.sitesled.com/wap/index.wml پر جا کر رنگ ٹونز وغیرہ ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے ۔

    بشکریہ : http://urdutechnews.wordpress.com/
     
  2. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ جناب۔
    مگر یہ بھی بتائیے کہ یوفون میں جی پی آر ایس سیٹنگ کیسی کی جاتی ہے۔؟
    میرے پاس نوکیہ 6233 موبائیل ہے ۔ طریقہ بتاکر مشکور فرمائیں۔
    [/b]
     
  3. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    برائے مہربانی 333 پر رجوع فرمائیں
    شکریہ
     
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جناب یہ تو بتائیں کہ کونسا نیٹ ورک یوز کر رہے ہیں ،
    جاز، ٹیلی نار ،یو فون یا وارد
    اگر ٹیلی نار یا وارد ہے تو ان کی سیٹنگ بتا سکتا ہوں اور اگر یو فون یا جاز ہے تو جاز کے لئے ہلیپ لائن پر ماڈل وغیرہ بتائیں تو وہ سیٹنگ بھیج دیتے ہیں اور یو کا مجھے نہیں معلوم وہ بھی ہلیپ لائن ہی سے پتہ چل سکتا ہے ویسے مزا وارد سے آتا ہے
     
  5. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا icheetah تو اوپن ہو ہی نہیں رہا نہ ہی پی سی سے اور نہ ہی سیل فون سے۔
    اس لیے
    فن مزا
    http://www.funmaza.com
    ٹھیک رہے گی۔
     
  6. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یوفون والوں نے 6 مرتبہ سے بھی زائد بیھجا ۔ مگر ان کے طریقے کے عین مطابق سیو کرنے اور ری سٹارٹ کرنے کے باوجود نہیں ہورہاہے ۔ مندرجہ ذیل ایرر دیتا ہے ۔
    packat data not avilable
    link unavilable
     
  7. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو نوکیا 6030 ہے اور کونیکشن بھی یو کا ہے ۔ میرا ویپ تو ڈنڈے کی طرح چل رہا ہے۔
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    نعیم بھائی کاروبار تو شروع نہیں کر لیا؟؟؟؟؟؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: نہیں پیا صاحب۔ مجھے تو اپنا موبائیل ٹھیک سے چلانا نہیں آتا۔
    یہ تو کچھ معلومات ملی تھیں۔ ان میں سے ایک بھی میرے کام کی نہیں کیونکہ میں ان میں سے کوئی بھی سروس استعمال نہیں کرتا۔

    سوچا یہاں شئیر کردوں ۔ شاید کسی کا بھلا ہوجائے۔ :soch:
     
  10. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ہاں کونسی سروس ہے یا کہ موبی لائل کوئی ایسا ہے کہ جس میں نہ سم پڑتی ہے اور نہ کارڈ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں