1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بس تم

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از قدیر, ‏10 جولائی 2006۔

  1. قدیر
    آف لائن

    قدیر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ریت بھری ہے ان آنکھوں میں آنسو سے تم دھو لینا
    کوئی سوکھا پیڑ ملے تو اس سے لپٹ کے رو لینا

    اس کی بعد بہت تنہا ہو جیسے جنگل کا راستہ
    جو بھی تم سے پیار سے بولے ساتھ اسی کے ہو لینا

    کچھ تو ریت کی پیاس بجھاو جنم جنم کی پیاسی ہے
    ساحل پر چلنے سے پہلے اپنے پاؤں بھگو لینا

    میں نے دریا سے سیکھی ہے پانی کی پردہ داری
    اوپر اوپر ہنستے رہنا گہرائی میں رو لینا

    روتے کیوں ہو دل والوں کی قسمت ایسی ہوتی ہے
    ساری رات یونہی جاگوگے دن نکلے تو سو لینا​
     
  2. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    روتے کیوں ہو دل والوں کی قسمت ایسی ہوتی ہے
    ساری رات یونہی جاگوگے دن نکلے تو سو لینا

    بہت خوب، اچھا کلام ہے​
     
  3. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے دریا سے سیکھی ہے پانی کی پردہ داری
    اوپر اوپر ہنستے رہنا گہرائی میں رو لینا​
    زبردست!
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مہنگا و ناخا لص ہےدودھ پیکٹ کا
    کہیں آوارہ مج ملے تو پکڑ کر چو لینا
    ۔۔۔۔۔۔
    براہِ کرم اس کو بھی اسی غزل میں جمع کر لیں :lol:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔
    نعیم بھائی نے اضافہ کیا ہے
    ۔۔۔۔۔۔
    میری رائے میں یہ شعر حاصلِ غزل شعر ہونا چاہیے :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عقرب بھائی !
    لگتا ہے ایک آپ اور میں ہی باذوق رہ گئے ہیں اس فورم میں :84:
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ نے تو شاعر کا دل ہی توڑ دیا اور وہ بھی بغیر معذرت کئے بری بات!
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر بھائی اپنی غزل میں میرا شعر شامل کرنے کا وعدہ کریں ۔۔ میں 10 بار معذرت کرنے کو تیار ہوں۔ :!:
    ویسے یہ بتائیں شعر کا قافیہ ردیف وزن ۔۔ غزل کے اشعار پر پورا اترتا ہے یا نہیں ؟
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی کا سوال
    نعیم بھائی میں کہتا ہوں بڑے سے بڑا کلاسیکل موسیقار بھی اسکے قافیہ ردیف کو تعریف کرتے ہوئے اسکی دھن بنا دے گا۔۔ آزمائش شرط ہے :idea:
     
  11. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    نعیم صاحب دھن بنوا ہی لیں
    یہ ہماری اردو کا پہلا پنجابی ملا نغمہ ہوگا
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ لوگ اتنا اصرار کر ہی رہے ہیں تو نادیہ جی کوئی اچھا اور سستا سا موسیقار بھی تو بتا دیں یا اسکا فون پتہ دے دیں ؟
    لیکن میرا تو صرف ایک شعر ہے باقی کے آدھا درجن اشعار جن شاعر صاحب کے ہیں پہلے ان سے بھی اجازت لے لیں نا۔ وہ تو اپنی غزل میں ایک شعر کا اضافہ بھی برداشت نہیں کر سکے اور ایسی چپ سادھی کے مڑ کے ہمیں جواب تک نہیں دیا۔ وہ بھلا دھن بنانے کی اجازت کیسے دیں گے؟ بلکہ الٹا ہماری دھنائی کر دیں گے۔ :84:
     
  13. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی اور عقرب بھائی کو موسیقار تلاش کرنے کی فرمائش کیا کردی وہ تو ہماری اردو سے غائب ہی ہو گئے ۔۔۔ اجی کہاں گئے سب ؟
     
  15. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادیہ جی تو سلیمی چوک والوں کے خلاف نئی باتیں تلاش کرنے گئی ہیں۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سلیمی چوک کا کیا چکر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ :shock:
     
  17. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ آپ کو نادیہ جی بتائیں گی۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی۔ اب صنفِ مخالف کی محتاجی بھی سہنا پڑے گی؟
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اس لڑی کے بانی واقعی آوارہ مج چونے چلے گئے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں