1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بس ایک اشارہ کریں سلطانِ مدینہ ۔ حسنین رضا مدنی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏28 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بس ایک اشارہ کریں سلطانِ مدینہ
    اک جان کیا سوجان ہیں قربانِ مدینہ

    چمکیں گےبھلاکیسےفلک پرمہ وانجم
    روشن ہیں ابھی گردِ بیابانِ مدینہ

    سرکارِدو عالم کی عنایت سےکرم سے
    بے فصل شگفتہ ہیں گلستانِ مدینہ

    سرکار رضا ، خواجہ پیا ، غوثِ زمانہ
    اے کاش ! مرے ہوتے رفیقان مدینہ

    یوں نظرِکرم کیجیئےکہ ہندمیں برسے
    سرکار کبھی ابر ِ بہارانِ مدینہ

    بےنورتھایثرب کا گلستاں بھی مگراب
    جنت کو لبھاتا ہے بیابانِ مدینہ

    جُھک جائےادیبؔ اُسکی جبیں فرطِ ادب سے
    جنّت جوکبھی دیکھ لے ایوانِ مَدینہ
    از۔۔۔حسنین رضا مدنی۔۔۔ادیب اطہر ؔ بکارو
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں