1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بسیارخوری سے بچیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 جولائی 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بسیارخوری سے بچیں، ضرورت کےمطابق کھاناڈالیں، طلب ہوتو دوبارہ بھی لیاجاسکتا ہے۔ جب ضرورت سے زائدکھانا لیا جائے گاتو ضائع ہوجائے گا۔صبروتحمل کادامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے پائے۔

    نبئ اکرم صَلَّی اللہ علیہِ وسَلّم کافرمانِ گرامی ہے:

    “ایک کا کھانا دوکو، دوکا کھاناچارکواورچارکاکھانا آٹھ آدمیوں کو کفایت کرتاہے۔”

    (صحیح مسلم:۲۰۵۹)


    کھانا ضائع کرنا کفرانِ نعمت ہے، اسے ضائع ہونے سے بچائیے،برتن اچھی طرح صاف کیا جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں