1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بزمِ ہستی کا روزی رساں ہے خدا ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بزمِ ہستی کا روزی رساں ہے خدا
    سب پہ ہی ایک سا مہرباں ہے خدا
    انکی آنکھیں حقیقت میں بے نور ہیں
    پوچھتے ہیں جو ہم سے کہاں ہے خدا
    نظم۔کونین ہے اس کے زیر۔نگیں
    سب رعایا ہیں اور حکمراں ہے خدا
    قلب۔مومن میں بستا ہے خود آ کے وہ
    اپنی ہستی میں گو لامکاں ہے خدا
    عیب میرے جو کرتا نہیں آشکار
    ایک ہی میرا وہ رازداں ہے خدا
    حالِ دل سب کا یوں بھی ہے اس پر عیاں
    کیوں کہ خلاقِ کون و مکاں ہے خدا
    جلوے ہیں چار سُو اس کے ہی دہر میں
    ذات میں اپنی پر بےنشاں ہے خدا
    صدقِ دل سے بلال اس کا واصف ہوں میں
    رات دن میرا اک ہی بیاں ہے خدا
    -----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں