1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بزرگ ہمارا اثاثہ ہیں

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏27 مئی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہر انسان زندگی کی منازل طے کرنے کے بعد اپنے کئے گئے فیصلوں اور اٹھائے گئے اقدامات کے نتیجے میں برپا ہونے والے فائدوں سے مستفیذ ہوتا ہے اور نقصانات کے باعث شرمندہ ہوتا ہے.

    اور اپنے ایام پیری میں وہ اپنے پیاروں سے اپنے تجربات شیئر کرتا ہے تاکہ اس کی جان کے ٹکڑے اور جگر گوشے خفت اٹھانے سے محفوظ رہیں.

    میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ ایسی سچوئیشن سے فائدہ اٹھانا چاہیئے کہ نظر انداز کرنا بہتر ہے؟

    نظر انداز کریں گے تو خاک سیکھنے کے مواقع حاصل کر پاؤ گے. اور ہیجان انگیز مستقبل کا سامنا رہے گا.

    غور سے سنو گے تو کئی فوائد ہیں.

    ایک یہ کہ عقل مند اور پرسکون رہنے والوں کے نقشِ قدم پہ چل رہے ہو.

    دوسرا سامنے والے بزرگ کی دل جوئی کرنے پہ اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکات کے مستحق بن سکو گے.

    آخری مگر آخر ترین نہیں کہ آپ کو یہ جاننے کا موقع ملے گا کہ انسان جوانی میں کون کون سی غلطیاں کرتا ہے جس کے باعث بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے.

    میں آپ سے التماس کرتا ہوں کہ بزرگوں سے نرمی برتیں. ان سے ادب اور احترام سے پیش آئیں. ان کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں اور کی نصیحتوں کو پلے سے باندھ کے رکھو.

    اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصر ہو.

    غوری
    یکم مئی 21
    [​IMG]
     
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    خوب صورت بات
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں