1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بریلی شہر میں اِک ایسا خانوادہ ہے ۔ عبداللہ خان علیمی آبرو

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏26 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بریلی شہر میں اِک ایسا خانوادہ ہے
    جہاں پہ عشقِ نبوت کا ملتا بادہ ہے

    وہ جِنکے در سے زمانےکو بھیک ملتی ہے
    وہ جِنکا دستِ کرم آج بھی کشادہ ہے

    وہ جِنکےہاتھ مِیں کنجی ہےکل خزانوں کی
    اُنھیں کے روضہ پہ سر میرا بھی نہادہ ہے

    کہاں میں دیکھناچاہوں گا حسنِ جنت کو
    نبی کے شہر پُر انوار کا ارادہ ہے

    جہاں بھی چاہو مجھے لے چلو مگر پہلے
    گلے میں دیکھ لو کِس کا پڑا قلادہ ہے

    جُھکارہاہوں جَبیں کومَیں اُنکی چوکھٹ پر
    بَتا اے موت تِرا آج کیا ارادہ ہے

    کبھی تو آپ بھی آئیں بکھیرنے جلوہ
    ابھی بھی دل کا ورق آبرو کے سادہ ہے

    عبداللہ خان علیمی آبرو.......بلرام پوری
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں