1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برکت والا مہینہ

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 اپریل 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    برکت والا مہینہ

    حضرت سلمان فارسیؓ کی ایک طویل روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے شعبان کی آخری تاریخ کو خطبہ ارشاد فرمایا: ''لوگو! تمہارے اوپر ایک بہت مبارک مہینہ سایۂ فگن ہونے والا ہے‘‘۔ اس حدیث میں آپﷺ نے فرمایا کہ یہ بڑی برکت والا مہینہ ہے، یہ صبر اور باہمی محبت کا مہینہ بھی ہے۔ اس میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے زیادہ افضل ہے۔ اس مہینہ میں مومن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے اگر کوئی شخص کسی روزہ دار کا روزہ کھلوائے تو وہ اس کے گناہوں کی مغفرت اور اس کی گردن کو دوزخ کی سزا سے بچانے کا ذریعہ ہے اور اس کے لیے اتنا ہی اجر ہے جتنا اس روزہ دار کے لیے روزہ رکھنے کا ہے، بغیر اس کے کہ اس روزہ دار کے اجر میں کوئی کمی واقع ہو... حضرت سلمانؓ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہﷺ! ہم میں سے ہر ایک استطاعت نہیں رکھتا کہ کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرا سکے۔ آپﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ یہ اجر اس شخص کو (بھی) دے گا جو کسی روزہ دار کو دودھ کی لسی سے روزہ کھلوا دے یا ایک کھجور کھلا دے یا ایک گھونٹ پانی پلا دے۔ (بیہقی)
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وَأَنْتُمْ فَجَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْراً
     

اس صفحے کو مشتہر کریں