1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برلن میں واقع تخلیقی اور رنگ برنگی عمارت

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏12 ستمبر 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    برلن میں واقع ایک عمارت جس پر تقریباً 22000 مربع میٹر رقبہ کو
    درختوں اور جانوروں کی پینٹنگ سے سجایا گیا ہے۔
    اور اس کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا ہے
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
    نعیم، ملک بلال اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی
    آپ کی انتھک محنت اور جذبہ خلوص کے باعث ہمیں بہت نایاب اور علمی پوسٹ دیکھنے کو ملتی ہیں۔۔۔۔
    جس کے لئے ہم سب آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
    اس نئی پوسٹ میں بھی اقوام کے طرز زندگی اور رویوں کو جاننے کے بارے میں آگاہی ہوئی۔
    شکریہ۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ
    زبردست آئیڈیا ہے۔
    جنگل میں منگل سنا تھا۔ انہوں نے منگل میں جنگل بنا لیا
     
    ابو تیمور اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں