1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برف پوش وادی سے ایک غزل

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عطاءالرحمن منگلوری, ‏6 جنوری 2014۔

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    سناتھا روز روشن میں، شرماتی ہے وہ
    جو دیکھا تورات دن،دندناتی ہے وہ
    صبح شام ہے سونے میں لدی ہوئی
    کوہ و دمن میں جلوے دکھاتی ہے وہ
    نرم و سفید پھولوں جیسا اس کا بدن
    کوہ قاف کی پریوں کو شرماتی ہے وہ
    پھر زمین وآسماں ایک ہوئے ہیں آج
    دیکھئے صبح ،کیا نئی کہانی سناتی ہے وہ
    ہر طرف خامشی، سکوت ہے چاشنی ہے
    سوچنے والوں کویاد رب کی دلاتی ہے وہ
    سیکھ لو سبق برف کی گلکاریوں سے عطا
    مثل عمر عزیز، جان اپنی گھلاتی ہے وہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں