1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برفی بھائی کو خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از گھنٹہ گھر, ‏12 نومبر 2006۔

  1. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    برفی بھائی
    کو
    خوش آمدید
    اس امید کے ساتھ کہ آپ
    ہماری اردو پیاری اردو
    میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے​
     
  2. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    برفی بھائی کو دل کی گہرائیوں سے میٹھا میٹھا خوش آمدید
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    برفی تو بہن ہونی چاہیے۔ بھائی تو لڈو، موتی چُور یا گلاب جامن ہونا چاہیے۔

    بہرحال ۔۔۔۔ خوش آمدید
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    برفی بھائی! خوش آمدید! :)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برفی صاحب۔ خوش آمدید
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی ۔۔۔ وہ بلی کے خواب میں تو مجھے پتہ ہے۔۔۔۔۔
    آپ کے خواب میں کیا آتا ہے ؟؟؟ :wink:
     
  7. مسٹر برفی
    آف لائن

    مسٹر برفی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2006
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ مھربانی

    اسلام علیکم
    دل کی گھرائیوں سے
    تمام بھن بھائیوں کو
    خصوصأ ان کو جنھوں نے خوش آمدید کھا
    ‘برفی بھائی ‘ والے اسم کا پاسورڈ بھول گیا تھا
    اسلیے اس اسم سے دوبارہ آیا ھوں

    1 گھنٹہ گھر جی انشاءاللہ
    2 مریم رانی کو ایک چھٹانک برفی تازی کھویے بادام پستے والی
    تاکہ خوش آمدید واقعی میٹھا ھو
    3 واصف بھائی آہ کیا بتاوں برفی کیا ھے ؟
    اک ڈبہ خیام سویٹس والوں کا پڑا ھے
    (باقی آیندہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) (خیام والوں کے ساتھ دیل ھے) :wink:
    4 جبار بھائی بھت بھت شکریہ
    5 نعیم بھائی اگر میں لڑکی ھوتا تو لازمی کسی لڈو یا گلاب جامن کے خواب دیکھتا
    آج کل تو سرف دھندلی سی جلیبی ھی نظر آتی ھے
     
  8. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    خوش آمدید۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیر ہو مسٹر برفی بھائی کی

    ماشاء اللہ آپ تو واقعی بارونق شخصیت نظر آتے ہیں۔
    آپ سے انشاء اللہ گپ شپ چلتی رہے گی۔
    ایک بار پھر جی آیاں نوں
     
  10. مسٹر برفی
    آف لائن

    مسٹر برفی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2006
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ

    اسلام علیکم

    ایک منٹ ۔۔۔۔
    بھلا کی کہنا سی میں
    زہن سےھی نکل گیا
    فیر سی
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    برفی بھائی! یوں ترسانا ٹھیک نہیں۔ :cry:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برفی بھائی !
    آپ کو تو صدرِ پاکستان والی بیماری ہے بھول جانے کی۔
    جو ایک بار ذہن میں آجائے اسے نکلنے نہ دیا کریں۔

    ڈھکنا لگا کر بند کر لیا کریں :wink:
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لگتا ہے برفی بھائی اپنی ذات کے لیے دودھ کی بنی برفی کا استعمال کم کرتے ہیں
    جبھی تو یاد داشت کمزور ہے :p
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    برفی بھائی
    ذرا جواب دیجیئے عقرب بھائی کو کہ آپ کتنی برفی خد استعمال کرتے ہیں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں