1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برطانیہ میں گھرپربھوتوں کا بسیرا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏5 جولائی 2015۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    برطانہ میں اکثر و بیشتر بھوتوں کے گھروں پر بسیرا کرنے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جن کو بھگانے کے لیے لوگ گھسٹ بسٹر خدمات حاصل کرتے ہیں
    -------------------------------------------------------------------------------
    لندن: یوں تو جنوں اور بھوتوں پر اس جدید دور میں کم ہی لوگ یقین کرتے ہیں لیکن یہ بھوت اکثر اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں ایسا کچھ ہوا برطانیہ میں جہاں ایک خاندان کو گزشتہ 9 ماہ سے بھوت نہ صرف ستا رہے ہیں بلکہ انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنا رہے ہیں جس پر مجبور ہوکر انہوں نے جنوں کو قابو کرنے والے گھوسٹ بسٹر کی خدمات حاصل کرلیں۔
    برطانیہ میں جنوبی ویلز کے علاقے نیو ٹری ڈیگر کا رہائشی خاندان اس علاقے میں گزشتہ 9 ماہ سے رہائش پذیر ہے اوراپنی رہائش کے کچھ دن بعد سے ہی رات کے وقت انہیں عجیب و غریب مخلوق نے تنگ کرنا شروع کردیا۔ گھر کے سربراہ کیرون فرائی کے مطابق رات میں جب سب سونے چلے جاتے ہیں تو یہ بھوت آکر ان کی بیوی کو خوف زدہ کرتے ہیں اور تشدد کا نشانہ بناتے ہیں جب کہ اس کا پتا صبح چلتا ہے جب ان کی بیوی خوفزدہ حالت میں اٹھتی ہیں تو اس کے جسم پر زخم کے نشان واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھوت بچوں کو بھی دھمکی دیتے ہیں کہ وہ ان کے والدین کا گلا کاٹ دیں گے۔
    فرائی کے مطابق انہوں نے کیمرے سے بھوتوں کی تصاویر بھی لی ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ان ہی بھوتوں کی تصاویر ہیں جس میں وہ سفید گاؤن پہنے، نیلے چہرے اور دم کے ساتھ کسی بچے کی طرح نظر آرہے ہیں۔ فرائی کا کہنا ہے کہ ان کی پالتو بلی بھی گھر کے اوپری حصے پر جانے سے خوفزدہ ہوتی ہے کیوں کہ بھوت اس پر بھی حملہ کرچکے ہیں۔
    فرائی کی بیوی ٹریسی کا کہنا ہے کہ ہر گزرنے والے دن کے ساتھ زندگی تکلیف دہ ہوتی جارہی ہے وہ ہر صبح تکلیف میں اٹھتی ہیں۔ کیرون فرائی نے ان واقعات سے تنگ آکر روحوں اور جنوں کو قابو کرنے والے شخص کی خدمات حاصل کرلی ہیں جو 100 پاؤنڈز کے عوض یہ کام سر انجام دے گا جب کہ اس شخص نے ابتدائی طور پر گھر کے تمام افراد کو اوپری منزل پر جانے سے منع کردیا۔

     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اندازے کے مطابق کتنے بھوت ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک انگریزی اخبار بھی پڑھا ہے لیکن اس میں بھی بھوتوں کی تعداد نہیں بتائی گی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پتا کرکے بتائیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کس سے یا کہاں سے پتہ کروں جناب
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے پاس ہے آپ کو پتا ہوگا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کرتا ہوں
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آف لائن ہو کر تلاش کرنا پڑے گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں