1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برج ٹاؤن ٹیسٹ میں آسٹریلیا فاتح

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏12 اپریل 2012۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    برج ٹاؤن ٹیسٹ میں آسٹریلیا فاتح

    برج ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔
    ویسٹ انڈیز نے میچ کے آخری دن فتح کے لیے آسٹریلیا کو ایک سو بانوے رنز کا ہدف دیا جو اس نے سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
    آسٹریلیا کی جانب سے شین واٹسن نے باون رنز کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ان کے علاوہ مائیکل ہسی نے بتیس رنز کی اہم اننگز کھیلی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں