1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

براہ راست رابطہ کیلئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏10 جولائی 2012۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    رونے سے دوستی ہوگئی ہے۔
    آپ سورج کیطرف منہ کرکے دیکھیں گے تو میرا اوتار کیسے نظر آئے گا۔ چاندنی رات کا انتظار کیجئے۔
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    رونے سے کس وجہ سے دوستی کی

    تو آپ کا اوتار دن کی روشنی میں نظر نہیں آئے گا
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    انسان کی زندگی میں خوشیاں نہ ہوں تو غم سے دوستی کرنے میں عافیت ہے۔
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    انسان کو ہر حال میں خوش ہونا چاہیئے اور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے

    ویسے آپ کی لڑی آج دوڑ پڑی ھے
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    صحیح کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    اور سنائیں واپس الجبیل آکر اپنے کام شروع کر دیے ہونگے آپ نے ویسے آپ بمع فیملی سعودیہ میں ہیں یا اکیلے
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    بھائی جبیل میں اکیلا رہتا ہوں چار برس سے اور پاکستان گئے تین برس بیت گئے۔:y_crying:
     
  8. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    بھائی جان آپ پاکستان چکر لگا لیا کریں سال بعد
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جب والد صاحب تھے تو ہر سال جانا ہوتا تھا مگر اب ایسا نہیں۔
     
  10. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    سوری میں شاید آپ کو جزبات میں لے گیا
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔
    یہی زندگی ہے۔
    دھوپ چھاوں، دکھ سکھ، غم خوشی، محبت نفرت، دن رات، دوست دشمن،۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جی ہاں یہی زندگی ھے

    ویسے آپ کا پاکستان آنے کو دل نہیں کرتا
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    یہ کیا بات کہہ دی۔۔
    بھئی میں چاہتا ہوں پاکستان جاوں تو ہمیشہ کیلئے وہیں رہوں۔
     
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    تو پہر آیا کریں نا
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    دیکھئے اللہ کو کیا منظور ہوتا ہے۔۔۔
    ویسے آیا تو آپ سے ضرور ملاقات ہوگی۔
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    انشاءاللہ میں تو آپ سے ملاقات کا بے حد شوق رکھتا ہوں کبھی اللہ نے چاہا تو ہماری ملاقات ضرور ہو گی انشاءاللہ

    آپ کی بھی لاہور میں رہائش ھے نا
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جی اتفاق سے میں بھی لاہور میں پیدا ہوا اور بڑا ہوکر پردیس آگیا۔
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    پہر تو انشاءاللہ ضرور ملیں گے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    نزلے بخار کو شکست دیکر ہم پہنچ گئے ہیں
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    آپ کو نظر لگ گئی تھی کہ آپ نے اتنا حسین اوتار منتخب کیا، نزلہ بخار صرف بہانہ ہے۔
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جلدی سے فیصلہ کریں ۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    بس مرچ کو چولہے میں جلائیں، سب اچھا ہوجائے گا۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    یا اللہ ! میں کہاں پھنس گیا ہوں
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    میرے خیال سے آپ کرسی میں پھنسے ہیں
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    ہارون بھائی ہماری خدمت درکار ہوتو بلا جھجھک حکم کریں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    شکریہ بھائی بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں زندگی میں آسانیاں عطاء فرمائیں اور آخرت میں اعلی درجات کا حقدار بنائیں۔ آمین۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    جز اک اللہ
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براہ راست رابطہ کیلئے

    ویلکم
    ---------------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں