1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

برابر نہیں ≠ برابر نہیں

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏14 نومبر 2017۔

  1. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    برابر نہیں ≠ برابر نہیں

    قُل لَّا يَسْتَوِي الْخَبِيثُ وَالطَّيِّبُ وَلَوْ أَعْجَبَكَ كَثْرَةُ الْخَبِيثِ ۚسورة المائدة: آیت ۱۰۰
    فرما دیجئے: پاک اور ناپاک برابر نہیں ہو سکتے‘ اگرچہ ناپاک کی کثرت تمہیں بھلی لگے۔

    قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ ۗ ….سورة الزمر:آیت ۹
    کہیے کیا جو علم رکھتے ہیں اور علم نہیں رکھتے دونوں برابر ہو سکتے ہیں؟

    قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ أَمْ هَلْ تَسْتَوِي الظُّلُمَاتُ وَالنُّورُ ۗسورة الرعد: آیت ۱۶
    کہیے کیا اندھا اور بینا برابر ہو سکتے ہیں یا تاریکیاں اور نور برابر ہو سکتے ہیں؟

    وَمَا يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَلَا الْمُسِيءُ ۚ قَلِيلًا مَّا تَتَذَكَّرُونَ ﴿٥٨﴾ سورة غافر
    اندھا اور بینا برابر نہیں اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے (وہ) اور بدکردار برابر نہیں۔ تم بہت کم نصیحت حاصل کرتے ہو۔

    لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ ۚ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ ﴿٢٠﴾سورة الحشر
    اہلِ جہنم اور اہلِ جنت برابر نہیں ہوسکتے، اہلِ جنت ہی کامیاب ہیں

    لَّا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ ۚسورة النساء: آیت ۹۵
    مومنوں میں سے جو بلا عذر گھر بیٹھ رہتے ہیں اور وہ مجاہدین جو اللہ کی راہ میں جان اور مال سے جہاد کرتے ہیں‘ برابر نہیں ہو سکتے۔

    ضَرَبَ اللَّـهُ مَثَلًا عَبْدًا مَّمْلُوكًا لَّا يَقْدِرُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَمَن رَّزَقْنَاهُ مِنَّا رِزْقًا حَسَنًا فَهُوَ يُنفِقُ مِنْهُ سِرًّا وَجَهْرًا ۖ هَلْ يَسْتَوُونَ ۚ الْحَمْدُ لِلَّـهِ ۚ بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٧٥﴾ سورة النحل
    اللہ نےایک مثال بیان فرمائی ہے(کہ) ایک غلام ہے (جو کسی کی) ملکیت میں ہے(خود)کسی چیز پرقدرت نہیں رکھتااور (دوسرا) وہ شخص ہے جسےہم نےاپنی طرف سےعمدہ روزی عطا فرمائی ہےسو وہ اس میں سےپوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتا ہے، کیا وہ برابر ہو سکتے ہیں، سب تعریفیں اللہ کےلئے ہیں،بلکہ انمیں سے اکثرنہیں جانتے۔
    وَضَرَبَ اللَّـهُ مَثَلًا رَّجُلَيْنِ أَحَدُهُمَا أَبْكَمُ لَا يَقْدِرُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُوَ كَلٌّ عَلَىٰ مَوْلَاهُ أَيْنَمَا يُوَجِّههُّ لَا يَأْتِ بِخَيْرٍ ۖ هَلْ يَسْتَوِي هُوَ وَمَن يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ ۙ وَهُوَ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ ﴿٧٦﴾سورة النحل
    اور اللہ نے دو آدمیوں کی مثال بیان فرمائی ہے‘ ایک گونگا ہے جو کچھ بھی نہیں کہہ سکتا اور وہ اپنے مالک پر بوجھ ہے‘ وہ اسے جدھر بھیجتا ہے کوئی اچھائی نہیں لاتا ، کیا وہ (گونگا) اور ایسا شخص جو انصاف کا حکم دیتا ہو اور خود بھی سیدھے راستے پر ہو (دونوں) برابر ہو سکتے ہیں۔
    ۔
     
    پاکستانی55، نعیم اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھ نہیں آئی ایک جیسی لڑی کنعان صاحب اور اجمل صاحب نے شیئر کی
     
  3. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    جناب کنعان صاحب نے شاید میری شیئرنگ یہاں دیکھے بغیر کسی اور فورم سے اسے یہاں شیئر کر دیا ہے۔ ان کی شیئرنگ کے نیچے دیکھیں میرا نام لکھا ہوا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی آپ نے بجا فرمایا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عامۃ الناس میں اللہ کریم برابری کا کوئی تصور نہیں فرما رہے ۔
    حیرت ہے ان کلمہ گو مسلمانوں کی عقل پر جو اپنی بشریت کو سیدالانبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے برابر سمجھتے اور اس پر دلیلیں دے دے کر تقریریں اور تحریریں تیار کرتے ہیں۔
    انبیائے کرام علیھم السلام تو دور کی بات، اولیائے کرام اور صالحین کی برابری بھی ایک عام مسلمان سے نہیں ہوسکتی ۔
    محترم اجمل صاحب جزاک اللہ خیر
     
    محمد اجمل خان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا آپ نے
     
  7. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    متفق
    و ایاک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں