1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 فروری 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک فلاک نامی براؤزر استعمال کرتا ہوں اچھا اور تیز رفتار ہے

    http://www.filehippo.com/download_flock/

    مگر نہ جانے کیوں یہ کچھ دنوں بعد اردو لکھنا چھوڑ دیتا ہے کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ اس کی کون سے سیٹنگز خراب ہوتی ہیں یا ایسا کیوں ہوتا ہے
    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے
    میں انٹرنیٹ ایکسپولرر 8 استعمال کر رہا ہوں پہلے اردو لکھی جاتی تھی مگر کچھ عرصہ کے بعد اب اردو لکھی نہیں جاتی
    کوئ اسکی وجہ بتا سکتا ہے کہ کس طرح اسکو ٹھیک کریں
    [​IMG]
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    میرا خیال ہے کہ بلال بھائی کارآمد ہوسکتے ہیں یا پھر دریاب بھائی آن لائیں‌ہوں تو ان سے پوچھا جائے
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    ہارون بھائ آپ نے کیا کیا تھا اُس وقت
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    ان سٹال کرکے نیا انسٹال کر لیا
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    پھر میں بھی ٹرائ کرتا ہوں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    آپ بھی فلاک ٹرائی کریں سپیڈ‌بہت اچھی ہے
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    میں اس وقت Google Chrome استعمال کر رہاہوں
    اس کو بھی ٹرائ کرتا ہوں
     
  9. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    السلام علیکم
    اردو کے حق میں سب سے بہتر براؤزر گوگل کروم ہے

    والسلام
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    اس سلسلے میں میرے خیال میں آپ لوگ ایکسٹراوو ایکسپلورر استعمال کر کے دیکھیں۔ یہ ایکسپلورر پاکستان کے ایک نوجوان نے تیار کیا ہے اور بہت فاسٹ ہے میں خود اسے استعمال کر کے دیکھ چکا ہوں۔ اس میں بہت سے ایسی خوبیاں ہیں جو کسی اور برائوزر میں نہیں ملتیں۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھئے۔ اور اگر انٹرنیٹ سے ڈائونلوڈ لنک نہ ملے تو انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکشن میں ریکوسٹ کریں۔ میں لنک فراہم کر دہوں گا۔
    والسلام
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    لنک سینڈ‌کرہی دیں‌جناب :hands:
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    گوگل کروم ہے تو ٹھیک لیکن جب لائٹ جانے سے کمپیوٹر با ر بار بند ہوتا ہے تو فائل کرپٹ کا ایرر بہت تنگ کرتا ہے
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    ھارون بھائی لنک سینڈ کر دیا ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکشن میں۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: براؤزر کی سیٹنگ کی معلومات

    میرے پاس تو Mozilla Firefox ہے بہت اچھا کام کرتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں