1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بخارا شہر کا ایک نظارہ ،. تھری ڈی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏25 دسمبر 2011۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    داغ دہلوی

    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
    جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا

    دِل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
    اُلٹی شکائتیں ہوئیں، اِحسان تو گیا

    دیکھا ہے بُتکدے میں جو اے شیخ! کچھ نہ پوچھ
    ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان تو گیا

    افشائے رازِ عشق میں گو ذِلتیں ہوئیں
    لیکن اُسے جتا تو دِیا، جان تو گیا

    گو نامہ بر سے خوش نہ ہوا، پر ہزار شکر
    مجھ کو وہ میرے نام سے پہچان تو گیا

    بزمِ عدو میں صورتِ پروانہ دِل میرا
    گو رشک سے جلا، تیرے قربان تو گیا

    ہوش و حواس و تاب و تواں داغ جا چکے
    اب ہم بھی جانے والے ہیں، سامان تو گیا

    داغ دہلوی
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بخارا شہر کا ایک نظارہ ،. تھری ڈی

    کوئی بندہ ا سکی تعریف کردو بھئی میں تو شاعری سے پیدل ہوں
     
  3. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بخارا شہر کا ایک نظارہ ،. تھری ڈی

    صرف آخری دو سطریں قابل توجہ ہیں ا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بخارا شہر کا ایک نظارہ ،. تھری ڈی

    مجھے تو پہلے شعر نے ہی اپنے سحر میں‌ جکھڑ لیا ہے ۔

    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
    جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
     
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بخارا شہر کا ایک نظارہ ،. تھری ڈی

    بہت اچھی غزل ہے۔
    مجھے بھی پہلا شعر سب سے زیادہ پسند آیا ہے۔ واہ جی واہ۔
    خوب فرمایا:
    "خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
    جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا"
     

اس صفحے کو مشتہر کریں