1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجو کو خوش آمدید!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏22 جولائی 2007۔

  1. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ آپ کا بھی بجو ۔۔۔ :)
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہیں بجو! بات یہ ہے کہ بہت سے الفاظ ایسے ہوتے ہیں جو آپ کے ماحول میں استعمال نہیں ہوتے۔ اور آپ ہمیشہ اُن سے ناآشنا رہتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ بچپن سے وہ ہی لفظ سُنتے آ رہے ہوتے ہیں اِس وجہ سے اُن کے لئے یہ عام فہم ہوتے ہیں۔
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عبدالجبار بھائی آپ تو خواہ مخواہ ہی سیریس ہو رہے ہیں۔ اب بجو جی نے ایسی بھی کوئی بات نہیں کی۔ ان کو تھوڑے دن آنے تو دیں۔ ان کو آپ کا بھی پتا چل جائے گا اور آپ کو ان کا!!! :wink: اور ہمیں بھی اندازہ ہو جائے گا کہ آپ بچپن سے شیکسپیئر سنتے آئے ہیں یا مولوی نذیر احمد کی تحریریں! :wink:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بجو جی یہ جملہ آپ نے کس کے لئے کہا ھے،!!!!
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا سوال : آپ اتنی مرچی کیوں کھا کے آتی ہیں؟

    دوسرا سوال: آپ کی ساری مرچی مجھ پر ہی کیوں نکلتی ہے ؟

    باقی سب سے تو آپ میٹھی میٹھی باتیں کرتی رہتی ہیں بجو جی :p

    تیسرا سوال : یہ انکل بُش کی طرح آتے ہی وارننگ کیا دینی شروع کردی؟ :84:
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عبدالرحمٰن سید صاحب،
    یہ میں نے ان صاحب کے لئے لکھا تھا جنہوں نے مجھے بجو سے بِجو بنا دیا :84:

    یہ بھی کوئی بات تھی بھلا؟ :84: بجو کا ہی نہیں پتا تھا :84: اب اگر میں اپنا دوسرا نام “بجیا“ رکھتی یہاں تو اسے یقینناً “بھجیا“ بنا دیا جاتا- کافی “جہاں دید“ لوگ بیٹھے ہیں یہاں-خوشی ہوئی آپ سب سے بات چیت کر کے :143:

    بجو--!!
     
  7. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نعیم بھائی،

    1- میں مرچی نہیں کھا ک آتی- مجھے فلو ہے-
    2-اب نزلہ کسی پہ تو گرے گا ہی نہ :? ؟پہلے آئیے، پہلے پائیے کے اصول پر عمل کرتے ہوئے:lol:
    آپ کو میں “کس“ سے میٹھی میٹھی باتیں کرتی نظر آ گئی؟
    3-مجھے نہیں پتا تھا کہ بش صاحب کے ساتھ آپ کا اتنا قریبی رشتہ ہے- یہ بتائیں آپ ان کے بھتیجے لگتے ہیں یا بھانجے؟ :shock:
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش اچھے بچوں کی طرح، !!!!!!!

    بجو جی

    میرا خیال ھے اب آپ دونوں صلح کرلو، اب کافی ھوگیا ھے، ایک دوسرے سے مصالحت کرلو، کم از کم مجھے اپنا ایک بڑا بزرگ سمجھتے ھوئے آپ پہل کرلو، ناراضگی دور کرلو، ویسے نعیم بھائی دل کے بہت اچھے ھیں کبھی کبھی وہ کچھ مذاق میں کچھ زیادہ کہہ جاتے ھیں، کوئی بات نہیں آپ سب میرے لئے میرے بچوں کی ظرح ھی ھو، میں آپ سب سے یہ درخواست کرتا ھوں، کہ اپنی اچھی اچھی تحریریں اچھے شائستہ ذوق اور مذاق کے ساتھ اس ھماری پیاری اردو کی محفل کو دیں، کیونکہ اس محفل پر روزانہ کئی ناظرین ملاحظہ کرتے رھتے ھیں، اور اس محفل کے تمام نئے آنے والے ناظرین کیا سوچیں گے،

    شاباش اچھے بچوں کی طرح، !!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میری تو کوئی ناراضگی نہیں نعیم بھائی سے- نارا ض تو ان سے ہوتے ہیں جن سے کبھی دوستی ہو :lol: -
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: شاباش اچھے بچوں کی طرح، !!!!!!!

    بجو جی

    میرا خیال ھے اب آپ دونوں صلح کرلو، اب کافی ھوگیا ھے، ایک دوسرے سے مصالحت کرلو، کم از کم مجھے اپنا ایک بڑا بزرگ سمجھتے ھوئے آپ پہل کرلو، ناراضگی دور کرلو، ویسے نعیم بھائی دل کے بہت اچھے ھیں کبھی کبھی وہ کچھ مذاق میں کچھ زیادہ کہہ جاتے ھیں، کوئی بات نہیں آپ سب میرے لئے میرے بچوں کی ظرح ھی ھو، میں آپ سب سے یہ درخواست کرتا ھوں، کہ اپنی اچھی اچھی تحریریں اچھے شائستہ ذوق اور مذاق کے ساتھ اس ھماری پیاری اردو کی محفل کو دیں، کیونکہ اس محفل پر روزانہ کئی ناظرین ملاحظہ کرتے رھتے ھیں، اور اس محفل کے تمام نئے آنے والے ناظرین کیا سوچیں گے،

    شاباش اچھے بچوں کی طرح، !!!!!!!!!!!!!!!!![/quote:1xx8bbqd]

    بڑے بھائی عبدالرحمن سید صاحب !

    میں تو آپکے حکم کے مطابق صلح سے آگے بھی کئی طرح کے معاہدے کرنے کے لیے تیار ہوں۔ لیکن وہ کچھ سیدھی بات تو کرتیں۔ :wink:

    اور ہم تو یہاں آتے ہیں محبتیں بانٹنے کے لیے ہیں۔ دوستی، پیار ، محبت ، ہنسی، خوشی ایک مسکراہٹ کسی کو دے دینا بھی صدقہ ہے۔
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو جی ! آپ نے بولا تھا کہ آپ اب کسی بھی دن 26 سال کی ہو جائیں گی۔۔۔۔ آپ کی سالگرہ کب ہے؟ اور میرا خیال ہے آپ نے اپنے شادی شدہ ہونے کا بھی لکھا تھا۔۔۔ہے ناں؟ ذرا ہمیں ان کے بارے میں بھی تو بتائیں ناں!
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    میری چھوٹی سی سالگرہ 31 جولائی کو ہوتی ہے- میری چھوٹی سی شادی کو ڈیڑھ سال کا قلیل عرصہ ہوا ہے- میرے “وہ“ بہت اچھے ہیں ابھی تک-دعا کریں ہم دونوں اسی طرح پیار سے زندگی گزاریں-آمین! :oops:

    اب یہ نہ کہنا کہ میں نے مبارکباد وصول کرنے کے لئے بتایا ہے :oops:
    افسوس کر سکتے ہیں کیونکہ اتنے سال ضائع ہو گئے- نہ دین کے لئے کچھ کیا نہ دنیا کے لئے-- :oops: :cry: :( :?

    خیر، اللہ بہتر زندگی دے سب کو، آمین!
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ھو

    بجو جی،

    آپکو 26 ویں زندگی کی بہاریں دیکھنے کی
    سالگرہ
    پر بہت بہت تہہ دل سے
    مبارک باد قبول ھو،


    اللٌہ تعالیٰ آپ دونوں کو اسی طرح زندگی بھر پیار اور محبت دے اور آپ دونوں کی جھولیوں میں خوشیاں ھی خوشیاں بھر دے، کوئی غم نذدیک نہ آنے دے، آمین،!!!!!!!
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    اب یہ نہ کہنا کہ میں نے مبارکباد وصول کرنے کے لئے بتایا ہے :oops:
    افسوس کر سکتے ہیں کیونکہ اتنے سال ضائع ہو گئے- نہ دین کے لئے کچھ کیا نہ دنیا کے لئے-- :oops: :cry: :( :?

    خیر، اللہ بہتر زندگی دے سب کو، آمین![/quote:3scydj6x]

    اللٌہ تعالیٰ آپ کو اچھی اور خوشیوں سے بھر پور زندگی دے، !!!!!!

    ماضی کی تلخیوں کو ھمیشہ بھلادینا چاھئے، بلکہ ھمیں ان سے سبق حاصل کرنا چاھئے، جو گزر گیا سو گزر گیا، آئندہ ھر آنے والے پل کے بارے میں سوچو، اس کو دینی اور دنیاوی اعتبار سے بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرو،اور اچھے برے راستے ھمارے سامنے ھیں، اور ھم اچھی طرح جانتے اور سمجھ سکتے ھیں، کہ خسارے میں کون لوگ ھیں،!!!!!

    یہی اس دنیا میں ھمارا امتحان بھی ھے، کیونکہ اصل گھر تو ھم نے اوپر ھی بنانا ھے
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بجو آپکو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو آپ کے انہوں کو خوش و خرم شاد و آباد رکھے ۔
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بجو آپ کو اس فورم پر خوش آمدید اور سالگرہ مبارک ہو :)
     
  18. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم بجو صاحبہ !

    آپ کو ہماری اردو پر بہت بہت خوش آمدید

    اور سالگرہ پر بہت بہت مبارک باد ہو
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وعلیکم اسلام،

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ!

    اللہ آپ سب کو بھی ہمیشہ ہنستامسکراتا رکھے، آمین!

    اللہ نگہبان،
    بجو--!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں بجو ۔ اتنی سنجیدگی، وقار اور سلجھے ہوئے انداز میں پیغام ؟

    خیر تو ہے ؟؟ :shock:
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    3 مہینے پہلے کا پیغام۔
    بیڑا تر جائے :84:
    مجھے ہر قسم کے “طبقہ“ سے گفتگو کرنا آتا ہے :84: ۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    آپکی بیڑے والی دعا پر آمین۔

    میں نے کہا ذرا آپ کی یادداشت بحال کروا دوں :wink:
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چلیں ٹھیک ہے :84: مان لیتی ہوں :84:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ٹھیک ہے ؟
    اور کیا مان لیا ؟
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    صحیح ہے بھئی مان لیا کہ آپ میری یادداشت بحال کروا رہے تھے :84:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ اچھا۔ میں تو بھول ہی گیا کہ میں یہ کام بھی کر رہا تھا۔

    یاد دلانے کا شکریہ :twisted:
     
  27. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پا نعیم بھلکڑ ہی اوئے :p
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    شکر ہے بجو جی ۔

    آپ بھی کچھ تو “مان “ گئیں
     
  29. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکر ہے بجو جی ۔

    آپ بھی کچھ تو “مان “ گئیں[/quote:u94za7ig]

    زاہرا پین۔۔ اس کا اصل مطلب تھا۔ “اچھا اچھا، ٹھیک ہے۔ مغروں لو ہنڑ :84: “ :176:
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اوہ اچھا۔ اب سمجھی کہ آپ ذومعنی باتیں کرتی ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں