1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏15 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی، ایک روپیہ 49 پیسے فی یونٹ اضافہ
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے۔
    نیپرا کے فیصلے سے صارفین پر 189 ارب کا بوجھ پڑے گا۔ یہ اضافہ رواں سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔ قیمتوں میں اضافہ صارفین سے آئندہ 15 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔ اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

    وزارت توانائی نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے یونٹ تک اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا کی منظوری کے بعد وزارت توانائی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن جاری کرے گی۔

    رواں مالی سال کی تیسری اور چوتھی سہ ماہی کے بقایاجات کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں