1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بجلی ایک روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی، فیصلہ آج ہو گا

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏19 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں مزید ایک روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا آج سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ نیپرا کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مئی کے مہینے میں فرنس آئل پر ساڑھے 35 فیصد بجلی پیدا ہوئی جس سے ایک یونٹ 16 روپے 16 پیسے میں تیار ہوا بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی پر نہیں ہو گا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں