1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بتی چلی گئی

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏20 مئی 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    موجودہ پُر درد :201:حالات پہ کسی شاعر کی شاعری۔۔۔۔۔

    پانچ دن ملے زندگی کے مگر
    گزرے ہی تھے 4 کے بتی چلی گئی:101:
    کل واپڈا کے دفتر میٹنگ تھی کچھ خاص
    ہونے لگی تکرار کے بتی چلی گئی:143:
    موت کی طرح اس کا بھی وقت نہ رہا
    عید کی شاپنگ اور بھرا بازار کے بتی چلی گئی:86:
    سکول ٹائم اور واپڈا کی ذہانت
    ناشتہ ہونے لگا تیارکے بتی چلی گئی:boxing:
    شادی والے دن بڑے خوش تھے ہم
    گلے پڑنے لگے تھے ہار کے بتی چلی گئی:159:
    زرداری کے بعد تعریف کے قابل واپڈا والے
    کوئی بھی ہو تہوار کے بتی چلی گئی:nose:
    بتی رہی تو پھر ملیں گے جناب
    محاورہ بدل گیا سرکار کیونکہ بتی چلی گئی:yes:
    :a191::a191::a191:
    :a172:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بتی چلی گئی

    زردآری کو پڑنے لگے تھے چھتر 4 کہ 32 چلی گئی
    :139:
    :a12:
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بتی چلی گئی

    :201::201::201:
     
  4. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    جواب: بتی چلی گئی

    :hasna:

    بہت خوب۔

    خوش قسمتی تھی عاشقِ ناکام کی کہ وہ
    چھونے لگا تھا تار کہ بتی جلی گئی

     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بتی چلی گئی

    :n_thanks: :n_thanks: :n_thanks: :y_rofl: :y_rofl: :y_rofl: :a180: :86: :86: :86: :a12: :a12: :a12: :y_rofl:
     
  6. محمدمعروف
    آف لائن

    محمدمعروف ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    26
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بتی چلی گئی

    شکرہے میں نے پوسٹ کا جواب برقت لکھ دیا ورنہ

    لکھنے لگے تھے پوسٹ کا جواب کہ بتی چلی گئی
     
  7. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بتی چلی گئی

    جانے والوں کو روکا نہیں جا سکتا
    واپس آنے کا انتظار کیا جاسکتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں