1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بارش رحمتِ خدا

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏26 جون 2007۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    26جون کی شب بھر کراچی میں تیز ترین بارش کا سلسلہ جاری رہا جو دن بھر تک چلتا رہا
    بارش رحمتِ خداوندی ہے اسے کبھی بھی زحمت نہ سمجھنا چاہیے
    البتہ عافیت کی ضرور دعا کرنی چاہیے، دیکہیں بارش کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ بارش سے پہلے ھم سب گرمی کی آگ میں نہار تھے
    لیکن جیسے ہی بارش کا سلسلہ شروع ہوا تو ہر طرف ٹھنڈک ہی ٹھنڈک اور موسم خوشگوار ہوگیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں